ہم بھی بھلکڑوں کی طرح واقعات کو بھولتے جاتے ہیں اور اگلے دن کا سفر شروع کر دیتے ہیں ۔آپ قومی سانحات کی طویل فہرست کا مطالحہ کریں تمام ہاہی پروفائل کیسز کے شوائد متانے سے لیکر ان کی تفتیش تک کے تمام مراحل تنازعات کا شکار ہو جاتے ہیں یا کر دیے جاتے ہیں۔ یہ قومی بد نصیبی ہی نہیں ہماری قومی بے حسی کا بھی عکاس ہے آپ حالیہ واقعات کو ہی لے لیں اپوزیشن اور حکومت دونوں ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنے کی سر توڑ کوشش کر رہی ہیں ۔ممکن ہے اس کا فائدہ ان طاقتوں کو ہو جن کا کام ملک کی بنیادوں کو ہلانا ہو ۔ خان صاحب کے کیس میں تو کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ جو ہوا صحیح ہوا ۔لیکن جس طرح اس کا مذاق اڑایا گیا قابلِ افسوس ہے ۔اسی طرح خان صاحب بھی شاید غیر ضروری لوگوں کے نام، ایف آئی آر،میں درج کر کے سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں کبھی کبھی زندگی سے زیادہ سیاست اہم ہو جاتی ہے اسی طرح پولیس کا یہ کہنا بھی مضحکہ خیز ہے کہ ایف آئی آر وہ اپنی مرضی سے کاٹے گی گویا اس شخص کی کوئی اہمیت نہیں جس پر حملہ کیا گیا کل کو پولیس یہ بھی کہے گی گواہ بھی اس کی مرضی کے ہوں گے ۔سانحہ ماڈل ٹاون جس کے اوپر سیاست کر کے عمران ...
Dear friends, whoever is alive, one day he has to go, as long as it is written to stay or stay in this world, he has to spend that time, but how to live his life is his own decision. But everyone's desire is to lead a life that people will remember. The aim of our title i.e. Ideal Social Lief is also to provide a platform from which people of all department of life can get such rare information. Achieved that its purpose is to make a positive change in life.keep connecting,thank you