فیفا ورلڈ کپ 2022۔ ورلڈ کپ کا عالمی میلہ قطر کے دارالحکومت ،دوہا،میں اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے ، قطر کو پہلے مسلمان ملک کا اعزاز حاصل ہوا جس کوفٹ بال کے اس سب سے بڑے میلے کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ۔امید ہے مستقبل قریب میں اور بھی اسلامی ممالک اس کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے ۔ جہاں تک قطر کا تعلق ہے 11571 مربع کلومیٹر اور تقریباََ پونے تین کروڑ آبادی والے اس ملک نے اس میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ہی ساری عالمی برادری میں پھیلتے مسلمانوں کے خلاف منفی تاثر کو زائل کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق شروع شروع میں لوگ قطر میں آنےاور ورلڈ کپ کے میچز لائیو دیکھنے سے ہچکچاتے تھے لیکن جوں جوں ، ٹورنانمنٹ پراگریس ہوتا رہا لوگ جوک در جوک آتے رہے اور عربوں کی روایتی مہمان نوازی کا لطف اٹھاتے رہے اور مثبت تاثرات کے ساتھ اپنے اپنے گھروں کو لوٹتے رہے ، فٹ بال اور عرب دنیا ۔ عرب ممالک میں سب سے مقبول کھیل فٹ بال ہے مصر ایران قطر سعودی عرب ان تمام ممالک کی ٹیمز اچھی ٹیموں میں شمار ہوتی ہیں ۔اس ورلڈ کپ میں بھی سعودی عرب نے ایک میچ جیت کر عرب دنیا کو جشن منان...
Dear friends, whoever is alive, one day he has to go, as long as it is written to stay or stay in this world, he has to spend that time, but how to live his life is his own decision. But everyone's desire is to lead a life that people will remember. The aim of our title i.e. Ideal Social Lief is also to provide a platform from which people of all department of life can get such rare information. Achieved that its purpose is to make a positive change in life.keep connecting,thank you