Skip to main content

Posts

Showing posts with the label corruption

corruption,Corruption in our society a journey

بابا جی ٹھیک کہا انہوں نے پہلے ادھر ادھر دیکھا پھر ماتھے پہ سلوٹ آۓ پھر ہڑبڑانے اور بڑبڑانے لگے ساتھ بیٹھے مسافر کی یہ کیفیت دیکھ کر گبھرانا تو بنتا تھا ۔عمومی طور پر ایسے لوگ ڈپریشن کے مریض ہوتے ہیں یا مرگی کے۔میں نے بابا جی کا دھیان بٹانے کیلیئے موبائل سے ویڈیو بنانی شروع کی لیکن بیک فائر ہو گیا ؟ بابا جی نے کنکھیوں سے دیکھا اور جلالی کیفیت میں ایک نہ سمجھ آنے والی گرداب الاپنی شروع کر دی میں نے پوچھا کوئی مسلہ ہے کیا ؟شاید اسی لمحے کا انتظار ۔۔۔۔۔۔۔ بابا جی کو سڑک کی حالت زار نے مشتحل کر دیا تھا اب وہ زبان کے ساتھ ساتھ ہاتھ بھی چلا رہے تھے ان کے مطابق بارشیں اللہ کی رحمت کے علاوہ کنسٹرکشن کا میعار جانچنے کا پیمانہ بھی ہیں ۔لیکن کیسے ۔؟ اب وہ باقاعدہ ایک پروفیسر کی طرح لیکچر دے رہے تھے ۔ ان کا ماننا تھا غریب ملکوں کی غربت حقیقت میں کرپشن کی بگڑی قسم ہے ، ہر بارش میں بہت سے نقصانات کو قدرت پہ ڈال دیا جاتا ہے حالانکہ ایک مظبوط اور منظم نظام ریاست میں ایسا ممکن نہیں ہوتا مجھے ایک واقعہ یاد آیا ایک دیوار کی تعمیر ہوئی متعلقہ اتھارٹی نے چیکنگ کے بحد بل ادا کیا اور اگلے دن محض ایک ...