Skip to main content

Posts

Showing posts with the label atmosphere

pollution

ماحولیاتی آلودگی   پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہیں،حالیہ سیلاب اس کی زندہ مثال ہے۔اس کے ساتھ ہی ہمیں صحت اور صفائی کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈکس میں لاہور اور کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ہیں۔بلاشبہ صحت اور صفائی کا آپس میں گہرا تعلق ہے،مملکت خداداد میں جہاں اورچیلنجز منہ کھولے کھڑے ہیں۔وہاں پر اب بد ترین ماحولیاتی چیلنج بھی ایک توجہ طلب مسلۂ بن چکا ہے۔اس مسلہ کا برا ئے راست تعلق ہمارے مزاج اور طرزِ رہن سہن سے بھی ہے۔شہر کسی بھی سوسائٹی کا آئیڈیل ہوتا ہے لیکن یہاں گنگا اس لحاظ سے الٹی بہتی ہے کہ صحت اور صفائی کے لحاظ سے دیہات قدرے محفوظ ہیں۔جبکہ ہمارے شہر بدترین ہیں۔جبکہ تعلیم اور دیگر سہولیات کے فقدان نے دیہات کو بھی رہائش کے لحاظ سے مشکل بنا دیا ہے،شہروں میں بھی اب لوگ نا کافی سہولیات کا رونا روتے پائے جاتے ہیں!دیہات سے شہروں کی جانب نقل مکانی نے اس مسلۂ کو اور بھی گھمبیر بنا دیا ہے۔کیوں کہ شہری انتظامیہ کی بنا پلاننگ،اور لینڈ مافیا کے طاقتور ہونے اور شہری انتظامیہ کی کرپشن نے اس مسلۂ کو مذید پیچیدہ کر دیا ہے، ب...