Skip to main content

تاریخ کا بدلہ


ہم بھی بھلکڑوں کی طرح واقعات کو بھولتے جاتے ہیں اور اگلے دن کا سفر شروع کر دیتے ہیں ۔آپ قومی سانحات کی طویل فہرست کا مطالحہ کریں تمام ہاہی پروفائل کیسز کے شوائد متانے سے لیکر ان کی تفتیش تک کے تمام مراحل تنازعات کا شکار ہو جاتے ہیں یا کر دیے جاتے ہیں۔ یہ قومی بد نصیبی ہی نہیں ہماری قومی بے حسی کا بھی عکاس ہے آپ حالیہ واقعات کو ہی لے لیں اپوزیشن اور حکومت دونوں ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنے کی سر توڑ کوشش کر رہی ہیں ۔ممکن ہے اس کا فائدہ ان طاقتوں کو ہو جن کا کام ملک کی بنیادوں کو ہلانا ہو ۔
خان صاحب کے کیس میں تو کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ جو ہوا صحیح ہوا ۔لیکن جس طرح اس کا مذاق اڑایا گیا قابلِ افسوس ہے ۔اسی طرح خان صاحب بھی شاید غیر ضروری لوگوں کے نام، ایف آئی آر،میں درج کر کے سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں کبھی کبھی زندگی سے زیادہ سیاست اہم ہو جاتی ہے اسی طرح پولیس کا یہ کہنا بھی مضحکہ خیز ہے کہ ایف آئی آر وہ اپنی مرضی سے کاٹے گی گویا اس شخص کی کوئی اہمیت نہیں جس پر حملہ کیا گیا کل کو پولیس یہ بھی کہے گی گواہ بھی اس کی مرضی کے ہوں گے ۔سانحہ ماڈل ٹاون جس کے اوپر سیاست کر کے عمران خان عنان اقتدار پر براجمان ہوئے تھے پھر اس کو فراموش کر کے خان صاحب نے اپنے اوپر حملہ کا رستہ خود ہی ہموار کر دیا ۔اسی طرح ویڈیو لیکز پر تحریک انصف کے اپنے ہی گلے کی ہڈی بنتا جا رہا ہے اعظم سواتی صاحب کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ قابل مذمت اور شرمناک ہے مگر اسکا رستہ ہموار بھی پی ٹی آئی نے خود ہی کیا ۔ہمارا قومی مزاج اس طرح کابن گیا ہےکہ دوسرے گھر میں لگی آگ پر جشن پھر اس آگ کو گھر کا رستہ دکھا کر خوابِ خرگوش کے مزے لینے لگتے ہیں ایسے میں حکومت کی ذمہ داریاں مذید بڑھ جاتی ہیں کہ وہ ٹمپریچرکوٹھنڈا رکھے ورنہ لاوہ پکنے کو ہے سانحات ہوتے دیر نہیں لگتی کل کو حالات کس .رخ چل پڑیں شاید کسی کا بھی اختیار نہ رہے.

Comments

Popular posts from this blog

LINK ANAYLICES

  <iframe width="1100" height="200" allowtransparency="true" frameborder="0" id="0b4843" scrolling="no" src="https://bailey.sh/seostudio/demo/standard/embed.php?id=link-analysis&h=0&r=0b4843"></iframe> <script type="text/javascript"> (function(id) { var eventMethod = (window.addEventListener ? "addEventListener" : "attachEvent"), lh = -1; window[eventMethod](eventMethod == "attachEvent" ? "onmessage" : "message", function(e) { if (e.data.indexOf(id + ':') != 0) return; var h = parseInt(e.data.substring(id.length + 1), 10); if (lh != h) document.getElementById(id).style.height = h + 'px'; lh = h; }, false); })("0b4843"); </script>

کراچی ٹیسٹ

کراچی ٹیسٹ ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز کا انجام بھی انگلینڈ سے مختلف نہیں نظر آ رہا کیونکہ حریف کوئی بھی ہو ہمارا اپنا مزاج ہے ہم اس خول سے باہر آنے کو تیار نہیں سو بات کر لیتے ہیں جاری ٹیسٹ کی تو جناب نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 600 سے زائد سکور کرنے کے بعد ڈکلئیر کر دی ہے اس طرح اسے پاکستان کے خلاف اب 170 کے لگھ بھگ لیڈ حاصل ہو گئی ہے اور ابھی کھیل میں 4 سے زائد سیشن باقی ہیں ظاہر ہے آپ نے درست اندازہ لگا لیا ،جی ہاں اب پاکستان کی جیت کا تو 0٪ بھی چانس نہیں ہے لیکن اس میچ پر نیوزی لینڈ کی گرفت مظبوط ہو چکی ہے اگر پاکستان کی ٹیم کم از کم 3 سیشن کھیلے اور 150 سے زائد سکور کر لے تو اس میچ میں مقابلہ ہو گا لیکن اگر پاکستان کی ٹیم اس میچ میں اپنی وکٹس تھرو کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی تو بہت کم چانس ہو گا کہ اس میچ کو بچایا جا سکے سرفراز کا کم بیک اور اس اننگز یعنی دوسری اننگز میں اس کا رول بہت اہم ہو گا لگ ایسے ہی رہا ہے کہ ہم بہت جلد سرفراز کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں دوبارہ ایک کپتان کے طور پر دیکھ پائیں گے اگر پاکستا...

عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی اور جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری (علامہ اقبال )

  عمل س ے بنتی ہے زندگی جنت ب ھ ی اور   ج ہ نم ب ھ ی ی ہ خاکی اپنی فطرت می ں ن ہ نوری ہے ن ہ ناری                                     (علام ہ اقبال ) کسی کو وش کرنا ہو کسی کو کس کرنا ہو کسی کو ملنا ہو کسی کو بہت مس کرنا ہو                                         خریدار بلانا ہو کہ خریداری کرنی ہو                                        حا ل پوچھنا ہو کسی کی تیمارداری کرنی ہو وائے ناٹ مری جاں دل سے کھیل کھیل دل میں ہے مور سے زیادہ او نو نو عوام مشکل میں ہے                    ...