Skip to main content

Posts

Showing posts with the label pakistai politics

Pakistan politics ,list of political issues in pakistan

پاکستانی سیاست میں ایک بار پھر سے ہلچل مچ گئی ہے  ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب جناب پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوانس بھیج دی گئی تھی لیکن گورنر پنجب کی جانب سے مقررہ وقت تک اس پر دستخط نہ کرنے کی وجہ سے پنجاب اسمبلی خود بخود تحلیل ہو گئی ہے ۔اس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر ھمزہ شہباز میں نگراں سیٹ اپکےلیے مشاورت ہو گی اگر دونوں کے درمیان کسی نگراں سیٹ اپ پر اتفاق رائے قائم نہ ہو سکا تو یہ معاملہ پھر الیکشن کمیشن کے پاس جائے گا اور اگروہاں سے بھی کسی قسم کی پہش رفت نہ ہو سکی تو پھر یہ معاملہ عدالتوں میں جائے گا ،پنجاب کی اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا کی اسمبلیان بھی تعلیل کر دی جائیں گی اس طرح آئینی طور پر 90دن تک الیکشن کروانے پڑیں گے زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سپریم ہیڈ میاں نواز شریف کی جانب سے پارٹی کو الیکشن کی تیاری کا کہا گیا ہے اس طرح اپریل کے دوسرے ہفتے میں پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں الیکشن کا امکان ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قبل ازوقت انتخابات کی کوشش تو شاید کامیاب نہ ہو سکے لیکن متحدہ قومی موومنٹ کے تمام دھڑوں کے ان...

Bay Nazeer Bhuto The Great Leader

بے نظیر بھٹو ایک طلسماتی شخسیت! یہ ایک ٹھنڈی اور اندھیری شام تھی میں اپنی عادت کے مطابق اپنے گھر کی جانب جا رہا تھا کہ میری نظر ایک ادھیڑ عمر شخص پر پڑی ،نجانے  اس گھپ اندھیرے  میں   کہاں  سے آ رہا تھا  میں   نے پوچھ ہی لیا ،جناب کہاں  سے آ رہے ہو ،شائد وہ جلا بھنا بیٹھا تھا لیے کرخت لہجے  میں   بولا غریبوں  کی لیڈر کو جب مار دیا گیا ہے تو ا ب غریبوں  کے ساتھ ایسا تو ہونا ہے  ۔  میں   نے نوٹ کیا تھا ،آج گاڑیاں  سڑک پر قدرے کم تھیں  ،کیا لیڈر بھائی کون لیڈر کس کی بات کر رہے ہو آپ ،اس کی آنکھوں   میں   آنسو تھے اور بس ،اس نے روتے ہوئے بتایا راولپنڈی  میں   بے نظیر بھٹو پر حملہ ہوا جس کے نتیجے  میں   محترمہ اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں   ۔ اس وقت پاکستان  میں   موبائل ٹیکنالوجی اتنی عام نہیں  تھی موبائل فون تو تھے لیکن سمارٹ فون اور سوشل میڈیا اتنے عام نہیں  تھے بلکہ نہ ہونے کے برابر تھے  ۔ اس لیے...

u turn ahead

  یہ  جاننا بے سودہے مہنگا سیب یاامرود ہے  ، بلا ول بھٹو زرداری صاحب نے فرمایا ہے کہ وہ اپنی ذاتی پیسوں سے غیر ملکی دورے کر رہے ہیں َََََ پس منظر یہ ہے کہ عمران خان خان نے فرمایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے اس غریب ملک کے دو ارب سے زیادہ پیسے غیر ملکی دوروں پر خرچ کر دیے ہیں لیکن اس سے ملک کو کوئی فائدہ نہیں ،خان صاحب نے فرمایا تو ٹھیک ہی فرمایا ہو گا ۔آپ کو تو یاد کروانے کی ضرورت ہی نہیں سب کو سب یاد ہے اور خوب یاد ہے ہم تو بس ایک جھلک دکھا دیتے ہیں ۔ خان صاحب نے اپنی الیکشن مہم میں کیا کیا نہیں فرمایا اور پھر کیا تھا کہ بتاتے جاوشرماتے جاو۔اس کے لیے ایک دفتر درکار ہو گا لیکن خان صاحب کے فرمودات و ارشادات ک ااحاطہ ممکن ہی نہیں ۔شائد خان صاحب کو خود ہی احساس تھا اسی لیے دریا کو کوزے میں بند کر دیا تھا المعروف یوٹرن بڑے لیڈر کی نشانی ۔تو کل خاںصاحب یہ بھی تو فرما سکتے ہیں بلاول نے بہت اچھا کام کیا ۔۔۔۔۔۔۔لیکن بلاول صاحب نے یہ بھی بتایا کہ ان کے غیر ملکی دوروں کا ہی تو ثمر ہے کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکلا ورنہ وہیں پڑے پڑے پاکستان کا حشر نشر اور نجانے کیا کیا ہو جاتا۔ لیکن...

16 دسمبر تاریخ کے آئینے میں

 16 دسمبر ایک درد ناک کہانی ۔ دسمبر سرد شامیں دردناک دن .     دسمبر عمومی طور پر شاعروں اور ادیبوں کا مہینہ کہلاتا ہے ۔کیونکہ درد کے ماروں کی ہمیشہ سے خوائش ہوتی ہے کہ درد اور تنہائی کو ملاقات کا موقع کم سے کم میسر آئے کیونکہ تنہائی درد کی اذیت کو دوگنا کر دیتی ہے اور جب راتیں لمبی ہوتی ہیں تو بیماروں اور درد کے ماروں کی حالت پتلی ہو جاتی ہے۔ ع دن تو خیر گزر جاتا ہے ۔رات نہ کاٹی جائے۔ پاکستان میں دسمبر شاعروں اور ادیبوں کے لیے بھاری ہے یا نہیں دانشوروں اور اس ملک سے پیار کرنے والوں پہ بہت بھاری گزرا ہے جب بھی دسمبرآتا ہے تلخ یادوں اور درد بھری داستانیں تازہ ہو جاتی ہیں اور نئے انگریزی سال کی آمد ایک درد کے ماحول میں ہوتی ہے۔ 1 6دسمبر 1971 ۔ 16 دسمر 1971 کو پاکستان کو مکار دشمن کی مکاریوں نے وہ کاری ضرب لگائی کہ پاکستان کومشرقی پاکستان سے ہاتھ دھونے پڑے یوں آبادی اور رقبے کے لحاظ سے لگ بھگ آدھے پاکستان یعنی بنگلہ دیش کا وجود ہو گیا ۔ 16 دسمبر کے ہی دن پاکستان کی مسلع افواج کی ایک بڑ ی تعداد سرنڈر کرتے ہوئے بھارتی قید میں چلی گئی۔یوں سانحہ مشرقی پاکستان ممکن ہوا ۔آج 51 سال ...

ُپی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑ دیں ؟

پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورت حال؛ پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے ،تحریک انصاف کی جانب سے پاکستان کے ڈیفالٹ کرنے کی باتیں اب تواتر سے کی جا رہی ہیں لیکن تجزیہ نگاروں کے مطابق فی الحال ایسا کوئی خطرہ درپیش نہیں ، پاکستان کے مختلف طبقوں میں یہ بحث بھی کی جا رہی ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معاشی عدم استعکام کا سامنا ہے یا معاشی عدم استعکام کی وجہ سے سیاسی عدم استعکام نے جنمم لیا ہے ۔وجہ کوئی بھی ہو عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے ،بہت سے لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں اور بہت سے اس فہرست میں اپنا نام درج کروانے کو ہیں ،بین الاقوامی قرضہ جات کا حجم اس قدر بڑھ گیا ہے کہ جی ڈی پی کا ایک بڑا حصہ قرضوں کی اقساط اور سود کی مد میں چلا جاتا ہے۔ ہر آنے والی جماعت دوسری جماعت کو قرضے لینے کا الزام دیتی ہے لیکن حقیقت میں تمام جماعتیں آئی ایم ایف کے پاس جاتی ہیں ایک اور الزام جو ہر جماعت دوسری جماعت کو دیتی ہے وہ ہے خزانہ خالی ہونے کا اگر آج تحریک انصاف اقتدار میں آ جائے تو اس کا سارا زور اس بات پر ہو گا کہ جانے والی حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے اگر زیادہ دیر...

pakistan,s economy shows nothing

economy need some steps . Pakistan,s economy is in trouble. There are a number of reasons for this and it is not easy to fix the problem. The problems are so big that they need to be tackled on a country-wide scale. Pakistan,s economic challenges are mainly due to the high levels of inflation, which have been caused by the depreciation of its currency. inflation is currently at 9% and has been rising The cost of living is skyrocketing and inflation has been steadily rising. For example, in the last year the price of a loaf of bread has risen from $2 to $2.50, a gallon of milk from $3 to $4, and a cell phone from $250 to $350. steadily over the last few years. The other major problem Pakistan faces is unemployment; this has increased dramatically in recent years and now stands at 8%. The low levels of exports also contribute to ,economic woes as they account for only 1% of GDP, with imports accounting for 28%. The Pakistani economy is not in a good shape. The government needs to invest...
 بلدیاتی الیکشن رزلٹ میرپور ڈویژن 2022 پارٹی پوزیشن  پارٹی           ڈسٹرکٹ کونسل          یونین کونسل           میونسپل کارپوریشن           میونسپل کمیٹی           ٹاون کمیٹی           ٹوٹل مسلم کانٖفرنس        0                               6                                0                                        1                              1              ...

local bodies results poonch division

پ ونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی 229 نشستوں کیساتھ پہلے نمبر پر     راولا کوٹ: آزاد کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 229نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 787 نشستوں میں سے 708 کے نتائج موصول ہوئے ہیں، مسلم لیگ ن 129 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان پیپلز پارٹی 104نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی 28 نشستوں کے ساتھ چوتھے اور تحریک لبیک پاکستان 7 نشستوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئی۔ جمعیت علمائے اسلام، آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس اور جماعت اسلامی نے چار چار نشستیں حاصل کیں جبکہ آزاد امیدوار 199 نشستیں لے گئے۔س طرح، حکمران اتحاد 233 نشستوں پر کامیاب ہوا جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے 276 نشستیں جیت لیں، 79 نشستوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔مظفرآباد کی طرح راولاکوٹ کی میئر شپ بھی اپوزیشن کے حصے میں آنے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی کھائی گلہ، ہجیرہ، عباسپور اور دھیر کوٹ میونسپل کمیٹیز میں بھی چیئرمین نہیں بنا سکے گی۔

good bye G BAJWA SAB

       آزادی رائے،آوارگی رائے  سوشل میڈیا پر آپ اپنی رائے کے استعمال میں آزاد ہیں،اسی میڈیا کی آزادی نے ماضی قریب میں حکومتیں بنانے اور توڑنے میں کردار ادا کیا ہے۔یہی سوشل میڈیا بہت سے رازوں سے پردہ اٹھانے کا کام کرتا ہے،زیرو سے ہیرو بنانا،ہیرو سے زیرو بنانا،   جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد عازم سفر ہوئے،بظاہر یہ ایک روٹین کی پریکٹس ہے لیکن جس طرح ٹویٹر پر ایش ٹیگ چل رہے ہیں یہ کوئی اچھی روایت نہیں ڈالی جا رہی۔ آپ کو کسی کی ذات سے اختلاف ہو سکتا ہے،لیکن اداروں کو چلتے رہنا چاہیے، جنرل باجوہ کے کیس میں تکلیف دہ امر یہ ہے کہ،نواز شریف،مریم نواز سمیت اپوزیشن کی جماعتوں کے نشانے پر رہنے کے بعد اب تحریک انصاف کی لیڈر شپ کی تنقید کا رخ بھی جنرل باجوہ کی ہی جانب ہے،یہ کسی طور کسی ادارے،کے سربراہ،کے شایان شان نہیں۔اگر اس سلسلہ کو موثر طریقے سے روکا نہ گیا تو کل کسی اور ادارے کو حدف بنتے دیر نہی لگے گی،ممکن ہے اداروں کی آہینی حدود اور ان حدود کے اندر رہ کر کام کرنے پر کوئی مثبت بحث مستقبل قریب میں نظر آئے لیکن اس کا امکان بہ...

LOCAL BODIES ELECTION 2022 MUZZAFAR ABAD

 >   MUZAFFARABAD (Dunya News) - According to unofficial results, Pakistan Tehreek-e-Insaf won 33 District Council seats in the first phase of the local government (LG) elections held in Azad Jammu and Kashmir (AJK) on Sunday, Dunya News reported.   Pakistan People’s Party (PPP) remained second by winning 23 District Council seats and Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) grabbed 16 seats in the local government elections held in Azad Jammu and Kashmir (AJK) after a gap of three decades. Neelum Valley In the Neelum Valley, Pakistan Tehreek-e-Insaf won seven seat while Pakistan Muslim League-Nawaz and Pakistan People’s Party grabbed three seats each while two seats were won by independents. Jhelum Valley Pakistan Tehreek-e-Insaf bagged 10 seats in Jhelum Valley, followed by Pakistan Muslim League-Nawaz with five seats and Pakistan People’s Party won three seats. Muzaffarabad In Muzaffarabad, Pakistan People’s Party edged PTI by winning 17 seats. Pakistan Tehreek-e...

P T I long march

                       دھرنا سیاست اور پاکستان   بانی جماعت اسلامی کے امیر جناب قاضی حسین احمد صاحب (مرحوم) کو بلا شبہ پاکستان میں دھرنا سیاست کا بانی کہا جا سکتاہے   لیکن قاضی صآحب اور موجودہ دور کے دھرنوں میں کافی فرق ہے ۔قاضی صاحب کا دھرنا منظم ،پرامن اور صرٖف مطالبات کی حد تک ہوتا تھا ۔عمومی طور پر قاجی صاحب کا دھرنا کامیاب بھی ہوتا تھا ۔اس دھرنے کا مقصد عوامی ہی ہوتا تھا ،اس لیے  قاضی صاحب کے دھرنے غیر متنازعہ ہوتے تھے۔لیکن عوامی مقبولیت کے اعتبار سے ان کی مقبولیت بھی کم ہی ہوتی تھی۔ طاہرالقادری اور دھرنا   علامہ طاہر قادری صاحب بھی دھرنون کے رسیا تھے لیکن قادری صاحب کے حصے میں ماڈل ٹاون کے جانی نقصان کے باوجود کوئی خاص کامیابی نہیں آسکی موصوف اپنی تقاریر ،اور فنِ خطابت کی وجہ سے اپنا ایک حلقہ ضروررکھتے تھے لیکن اس کے باوجود کسی سیاسی کامیابی کا ذائقہ نہیں چھکھ سکے۔   جدید دھرنا سیاست ۔ ۔تحریک انصاف کے بانی عمران کان کو جدید دھرنا سیاست کا بانی کہا جا سکتا ہے ۔عمران خان کو بہت سی نئی جہتو...

پاکستان آئی ایم ایف اور معیشت pakistan imf and economy

    مہنگائی ،عوام اور حکومت   PAKASTAN IMF AND ECONOMY The cost of insuring Pakistan's five-year sovereign debt rose  1,224  basis points over the weekend, to a record high of 92.53 percent, a data showed on Monday. Rates a these levels reflect a certain default. Until the political deadlock between the government and the Imran Khan-led PTI is resolved, the country's sovereign dollar bonds will remain unsecured, analysts say. "The situation on the ground is challenging," said one analyst. But not as serious as the current (CDS) rate suggests.” The margin for any misadventure was certainly slim. are fast disappearing. The central bank's foreign exchange reserves stood at $7.959 billion as of November 11 and are sufficient for less than six weeks of imports. However, foreign exchange reserves are dwindling. As talks with the International Monetary Fund (IMF) on the ninth review of the debt facility stall, its external financing pressures are mounting. The friendly...

mam of a martyrdom

ارشد شریف کی شہادت  ارشد شریف کی شہادت کو آج غالباَ 27 دن ہو گئے ہیں ہر روز اس بہیمانہ قتل سے جڑے حالات او   ر واقعات s   زاویہ بدل رہے ہیں۔ ممکن ہے دیگر ہائی پروفائل کیسز کی طرح یہ کیس بھی تنازعات کا شکار ہو جائے،ممکن ہے اصل کرداروں کی کھوج میں کچھ ہاتھ نہ آئے۔یا اتنا وقت لگ جائے کہ اس کھوج کا نتیجہ نکل جئے لیکن فیملی میں خاص کر ماں،،،بادی النظر میں کوئی تو ہے جو اتنا طاقتور ہے جس کی اپروچ کینیا تک ہے کیونکہ کینیا کی جانب سے پاکستان میں ہوئے پوسٹمارٹم پر سوال اٹھانا اس جانب اشارہ کرتا ہے۔لیکن یہ سارے سوال اس کرب کے سامنے آج کی تاریخ تک تو بے بس ہیں ایک پرائے دیس میں شہید ہوئے ارشد شریف کو جس سے گزرنا پڑا۔اور اس کرب کی گونج ہمارے سوشل جسٹس سسٹم میں دیر تک سنائی دیتی رہے گی۔ایک لمحے کے لیے سوچیے جب ارشد شریف پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہو گا،اس وقت کی فیلنگز،کبھی سپنے میں بھی نہ سوچا ہو گا،۔گھمان بھی نہ کیا ہو گا کہ افریقہ کے ایک ملک میں بھی اس کو ٹارگٹ کیا جائے گا۔اس نے مڑ کر دیکھا ہو گا مدد کو پکارا ہو گا؟کینیا میں اس کی کوئی ماں نہیں تھی،اس کی اپنی ماں یہاں اپنہ سینہ سہلات...