Skip to main content

Posts

Benefits of sleeping early and waking up early,Ideal social life,Benefits of early walk

  Benefits of sleeping early and waking up early,Ideal social    life,Benefits of early walk nature سحر خیزی اور جلدی سونے کے فائدے۔ آج کل پاکستان میں ایک موضوع زیر بحث ہے ،وہ ہے جلدی اٹھنا اور جلدی سونا ایسا اس لیے نہیں ہو رہا کہ ہم کوئی بہت مذہبی ہو گئے ہیں  یاایسا اس لیے ہو رہا ہے کیوں کہ ہم فطرت کے بہت قریب ہو گئے ہیں بلکہ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کہ ہم بہت غریب ہو گئے ہیں ،ہر آنے والی حکومت کی پرفارمنس یہ ہے کہ ہم نےکس قدر مالیاتی اداروں سے قرض لیا ہے اور کن شرائط پہ لیا ہے اوردوسری پرفارمنس جس کا کریڈٹ لینے کو ہر آنے اور جانے والی حکومت مرے جا رہی ہوتی ہے وہ ہے کہ ہم نے کتنا ٹیکس اکھٹا کیا ہے  ۔۔پاکستان میں اب تو یہ ایک روایت سی بن گئی ہے کہ اگر آپ اپوزیشن میں ہو تو حکومت کے ہر کام کا وہ ناجائز ہو کہ درست اس لیے غلط کہنا ہے کہ آپ اقتدار میں نہیں ہو اور اگر آپ حکومت میں ہو تو اپوزیشن کی ہر بات کو غلط ثابت کرنے پر سارا زور لگانا ہے ۔  حکومت پاکستان نے ایک فرمان جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام کاروباری مراکز رات 8 بجےسوئے ہوٹلز کے بند کرنے ہیں اور ہوٹلز کو رات...
 

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسراٹیسٹ ۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسراٹیسٹ ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز کراچی میں ہو گیا ہے لنچ تک کا کھیل مکمل ہو چکا ہے جس میں نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 119 رنز بنا لیے ہیں جہاں تک تعلق ہے پاکستان کی ٹیم کا تو اس میچ کے لیے حسن علی اور نسیم شاہ کو موقع ملا ہے ابھی تک کے کھیل میں نیوزی لینڈ کا پلڑا بھاری ہے ظاہر ہے جوں کھیل پروگریس کرے گا چیزیں کھل کر سامنے آئیں گی لیکن ڈیوڈ کانوائے کو بھی لگ ایسا ہی رہا ہے کہ پاکستانی باولنگ خاصی پسند ہے کیوں کہ جب جب وہ پاکستان کے خلاف کھیلے ہیں عمدہ ہی کھیلے ہیں سو دیکھتے ہیں جوں جوں کھیل آگے بڑھے گا دلچسپی بھی بڑھے گی اور ہم آپ کے لیے اپ ڈیٹس کا سلسلہ جاری رکھیں گے انشا اللہ

ideal social life,,,,how to improve social life ..what is good social life

ا یک بوڑھی عورت مسجد کے باہر بھیک مانگ رہی تھی۔ کسی نے پوچھا کیا ہوا ماں اس عمر میں بھیک کیوں مانگ رہی ہو؟ تو ماں نے جواب دیا کہ اس عمر میں بھیک مانگنے کی کوئی وجہ نہیں، لیکن کھانے کو کچھ نہیں، اس لیے بھیک مانگنے پر مجبور ہوں۔ پھر اس شخص نے پھر پوچھا کہ تمہارا کوئی بیٹا نہیں ہے تو اماں جی نے جواب دیا، لیکن وہ تو کہیں کام پر گئی ہوئی ہیں۔ تو اس آدمی نے پھر پوچھا کہ کیا تم سے رابطہ نہیں ہوا، ماں نے بتایا کہ وہ مجھے ہر ماہ ایک کاغذ بھیجتا ہے، میں اسے گھر پر رکھتا ہوں، اس آدمی نے کہا، جا کر دکھاؤ اس کاغذ میں کیا لکھا ہے، آدمی جا کر دیکھتا ہے۔ اور پتہ چلا کہ عورت کا بیٹا اسے ہر ماہ پے آرڈر بھیجتا تھا لیکن علم نہ ہونے کی وجہ سے ماں کو دھکے کھانے پڑتے تھے۔ میں نے یہ مضمون کہیں پڑھا تھا اور مجھے اچھا لگا۔ یہ کسی ماں کی کہانی نہیں ہے۔ ہم میں سے ہر ایک اپنی محرومی کا رونا رو رہا ہے لیکن وہ نہیں جانتا کہ اس کی محرومی بھی اس کی دولت ہے۔ ہم بحیثیت معاشرہ اور فرد کے طور پر نہیں، ہم میں سے ہر ایک اپنی انفرادی زندگی کو مکمل سمجھ کر آگے بڑھانے پر مجبور ہوتا ہے جب کہ اس کے ارد گرد ایک آدمی یا بہت سے لوگ...