پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسراٹیسٹ ۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز کراچی میں ہو گیا ہے لنچ تک کا کھیل مکمل ہو چکا ہے جس میں نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 119 رنز بنا لیے ہیں جہاں تک تعلق ہے پاکستان کی ٹیم کا تو اس میچ کے لیے حسن علی اور نسیم شاہ کو موقع ملا ہے ابھی تک کے کھیل میں نیوزی لینڈ کا پلڑا بھاری ہے ظاہر ہے جوں کھیل پروگریس کرے گا چیزیں کھل کر سامنے آئیں گی لیکن ڈیوڈ کانوائے کو بھی لگ ایسا ہی رہا ہے کہ پاکستانی باولنگ خاصی پسند ہے کیوں کہ جب جب وہ پاکستان کے خلاف کھیلے ہیں عمدہ ہی کھیلے ہیں سو دیکھتے ہیں جوں جوں کھیل آگے بڑھے گا دلچسپی بھی بڑھے گی اور ہم آپ کے لیے اپ ڈیٹس کا سلسلہ جاری رکھیں گے انشا اللہ
Comments
Post a Comment