Benefits of sleeping early and waking up early,Ideal social life,Benefits of early walk nature سحر خیزی اور جلدی سونے کے فائدے۔ آج کل پاکستان میں ایک موضوع زیر بحث ہے ،وہ ہے جلدی اٹھنا اور جلدی سونا ایسا اس لیے نہیں ہو رہا کہ ہم کوئی بہت مذہبی ہو گئے ہیں یاایسا اس لیے ہو رہا ہے کیوں کہ ہم فطرت کے بہت قریب ہو گئے ہیں بلکہ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کہ ہم بہت غریب ہو گئے ہیں ،ہر آنے والی حکومت کی پرفارمنس یہ ہے کہ ہم نےکس قدر مالیاتی اداروں سے قرض لیا ہے اور کن شرائط پہ لیا ہے اوردوسری پرفارمنس جس کا کریڈٹ لینے کو ہر آنے اور جانے والی حکومت مرے جا رہی ہوتی ہے وہ ہے کہ ہم نے کتنا ٹیکس اکھٹا کیا ہے ۔۔پاکستان میں اب تو یہ ایک روایت سی بن گئی ہے کہ اگر آپ اپوزیشن میں ہو تو حکومت کے ہر کام کا وہ ناجائز ہو کہ درست اس لیے غلط کہنا ہے کہ آپ اقتدار میں نہیں ہو اور اگر آپ حکومت میں ہو تو اپوزیشن کی ہر بات کو غلط ثابت کرنے پر سارا زور لگانا ہے ۔ حکومت پاکستان نے ایک فرمان جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام کاروباری مراکز رات 8 بجےسوئے ہوٹلز کے بند کرنے ہیں اور ہوٹلز کو رات...
Dear friends, whoever is alive, one day he has to go, as long as it is written to stay or stay in this world, he has to spend that time, but how to live his life is his own decision. But everyone's desire is to lead a life that people will remember. The aim of our title i.e. Ideal Social Lief is also to provide a platform from which people of all department of life can get such rare information. Achieved that its purpose is to make a positive change in life.keep connecting,thank you