The secret of fitness.
When you get health, then you will be able to focus on fitness, fitness also in your daily life.The definition of a healthy body is that it feels hungry on time, sleeps on time and Wake up on time. A healthy body should sleep by 11 pm and wake up at morning time.Different fitness drills are prescribed for different people and different ages. But one drill for all It is common. That is prayer. A person who does not pray cannot find fitness. Because prayer is the first discipline.Teaches how doing the same exercises at the same time every day will affect your body.It is very positive. Allah has put all the equipment of your physical and spiritual exercise in the prayer if you lead the prayer If you read it, you can be sure that your body does not need any other drill.
The secret of beauty.
A beautiful look is one of the first desires of every man and woman. Billion dollar fashion and beauty in the world
Industries are indebted to this desire. But interestingly, beauty comes from within.More about this source text Source text required for additional translation information Not from the outside. Yes, if you are beautiful, then you can apply your backhand.You can teach your beauty. As said, you cannot buy beauty. But the secret of beauty is yours Have yourself. A healthy and fit body can actually achieve beauty. So if you want a beautiful look, you have to pay attention to your daily routine. Good food and less food Observance of prayer, consideration of cleanliness and very important thing that is necessary for your health, fitness and beauty Yes, that is good thinking, that is, negative thoughts should not have any place in your heart and mind.If you follow this one principle, you will become the most beautiful person in the world.
People will come to ask you the secret of beauty.
......................................................................................
اچھی صحت کا راز۔۔
ہم میں سے اکثر کو یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ زیادہ کھانے سے زیادہ اچھی صحت ممکن ہے،جو کہ سراسر منفی سوچ ہے۔اچھی صحت کے لیے کم کھانا،لیکن وقت پر کھانا بہت ضروری ہے۔کیلریز اور وٹامن کے حساب سے کھانا أپکی صحت اورتندرستی سے جڑا معاملہ ہے،جبکہ زیادہ کھانا بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے،ہمارے جسم کانظام ہمار ی تمام زندگی کو بغیر کسی بڑی دشواری اور بیماری کے چلانے کے لیے کافی ہے۔سب سے اہم چیز معدہہے اس کی حفاظت کے لیے اللہ ربّ العزت نے رمضان شریف کا مہینہ رکھا ہے تاکہ اوور لوڈ معدہ کی بہتری کا ساماں ہو سکے۔لیکن ہم نے رمضان میں بھی افطاری کے نام پر اس کے ستیا ناس کا گویا تہیہ کر رکھا ہے!اگر أپ چاہتے ہیں کہ أپ کا معدہ تمام عمرصحت مند اور توانا رہے تو زیادہ کھانے اور بے وقت کھانے سے پرہیز کو اپنی لائف کا حصہ بنا لیں۔اگر ایک دفعہ یہ مشین خراب ہو گئی تو لاکھو ں لگا کر بھی أپ اس کو پرانی حالت میں نہیں لا سکیں گے۔سو فیصلہ أپ کے ہاتھ میں أپ نے پیٹو بننا ہے،یا کم کھانا سکھی رہنے کا اصول اپنانا ہے۔
فٹنس کا راز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب أپ صحت کو پا لیں گے تو تبھی أپ فٹنس کی جانب توجہ دینے کے قابل ہونگے،فٹنس بھی أپ کے روز مرہ معمول سے جڑی ہے۔صحت مند جسم کی تعریف یہ ہے کہ اسے وقت پر بھوک لگتی ہے،وقت پر نیند أتی ہے اوروقت پر جاگ۔ایک صحت مند جسم کو رات ۱۱ بجے تک سو جانا چاہیے اور سحری کے وقت بیدار ہو جانا چاہیے۔فٹنس کی مختلف لوگوں اور مختلف عمر کے لحاظ سے مختلف ڈرلز بتائی جاتی ہیں۔لیکن ایک ڈرل جو سب کے لیےکامن ہے۔وہ ہے نماز۔جو أدمی نماز نہیں پڑھتا وہ فٹنس کو پا ہی نہیں سکتا۔کیونکہ نماز سب سے پہلے أپکو ڈسپلنسکھاتی ہے ہر روز ایک ہی وقت پر جب ایک ہی طرح کی ایکسر سائز کی جاتی ہے تو اس کا نتیجہ أپ کی باڈی پربہت مثبت ہوتا ہے۔اللہ نے نماز میں أپکی جسمانی و روحانی ورزش کا پورا سامان رکھا ہے اگر أپ نماز با قائدگی سے پڑھتے ہیں تو أپ یقین جانیے کسی اور ڈرل کی أپ کی باڈی کو کوئی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوبصورتی کا راز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوبصورت نظر أنا ہر مرد وعورت کی اولین خوائشات میں سے ہے۔دنیا میں بلین ڈالرز کی فیشن اور بیوٹی انڈسٹریز اسی ایک خوائش کی مرہون ِ منت ہیں۔لیکن دلچسپ امر ہے کہ خوبصورتی اندر سے أتی ہے۔ باہر سے نہیں۔ہاں أپ اگر خوبصورت ہیں تو اپنی چار چاند لگا سکتے ہیں۔اوروبصورتی کو چار کم حسیں ہیں تواپنے حسن کو پڑھا سکتے ہیں۔جیسا کہ بتایا خوبصورتی أپ خرید نہیں سکتے۔بلکہ خوبصورتی کا راز أپ کے =اپنے پاس ہے۔ایک صحت مند اور فٹ جسم ہی اصل میں خوبصورتی کی منزل پا سکتا ہے۔تو اگر أپ بھیخوبصورت نظر أنا چاہتے ہیں تو اپنی روزمرّہ کے معمولات پر توجہ دینی پڑے گی۔اچھا کھانا اور کم کھانا نماز کی پابندی،صفائی کا خیال اور بہت ہی اہم چیز جو أپ کی صحت،فٹنس،اور حسن کے لیے ضروری ہے،وہ ہے اچھا سوچنا،یعنی کہ منفی خیالات کی أپ کے دل و دماغ میں کوئی جگہہ نہیں ہونی چاہیے۔اگر أپ اس ایک اصول کو اپنا گئے تو أپ دنیا کے سب سے خوب صورت انسان بن جائیں گے،لوگ أپ سے خوبصورتی کا راز پوچھنے أئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments
Post a Comment