Skip to main content

بلدیاتی الیکشن تیسرا مرحلہ


 بلدیاتی الیکشن تیسرا مرحلہ 

آزاد کشمیر کے بلدیاتی الیکشن کا تیسرا مرحلہ تین اضلاع بھمبر کوٹلی اور میرپور پر مشتمل میرپور ڈویژن میں انتخانات کے ساتھ ہی مکمل ہو جائے گا ؛

  1. کوٹلی ۔جہاں تک کوٹلی کا تعلق ہے اس ضلع میں رجسٹرد ووٹرز کی تعداد 563016ہے اور کل پولنگ سٹیشنز کی تعداد 1026 ہے روایتی طور پر کوٹلی کو مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھا جاتا ہے لیکن الیکشن کے نتائج سے کچھ بعید نہیں کہ یہاں بھی آزاد امیدواربڑی تعداد میں میدان مار لیں بہرھال اس کا فیصلہ تو پولنگ کے بعد ہی ہو پائے گا لیکن یہ بات طے ہے کہ مقامی حکومتوں کے قیام کا ٹرینڈ کوٹلی سے ہی سیٹ ہو گا ۔
  2. میرپور جہاں تک میرپور کا تعلق ہے اس ضلع میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 366043ہے کل پولنگ سٹیژنز کی تعداد625ہے صدر آزادکشمیر جناب بیرسٹر سلطان محمود چودھری کا آبائی ضلع ہونے کی وجہ سے اس ضلع کی اہمیت بہت زیادہ ہے اگر پی ٹی آئی یہاں سے کامیاب نہ ہو سکی تو اسے سبکی کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن یہ دیکھنا ابھی باقی ہے اور دلچسپ بھی کیوں کہ روایتی طور پر میرپور پی پی کا گڑھ رہا ہے ۔
  3. بھمبر جہاں تک بھمر کا تعلق ہے اس ضلع میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد303020ہےاور کل پولنگ سٹیشنز کی تعداد 538 ہے یہاں پر پی ٹی آئی کو مظبوط تصور کیا جا سکتا ہے لیکن پی ٹی آئی کے ساتھ سب سے بڑی ٹریجڈی یہ ہوئی کہ اس کے پورے کشمیر میں ٹکٹ کے امیدوار زیادہ تھے اور سب سے زیادہ ناراضگیاں بھی اسی جماعت نے سمیٹی ہیں ،اور سب سے زیادہ آزاد امیدوار بھی اسی جماعت کے ناراض لوگوں پر مشتمل ہے اس لیے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ،

  • جہاں تک لااینڈآرڈرکا تعلق ہے پولیس کی معقول نفری کو تعینات کیا گیا ہے کل نفری 10500ڈیوٹی پر مامور کی گئی ہے جس میں آزاد کشمیر پولیس کے 4400 جوان پنجاب پولیس کے 1910 فرنٹیر پولیس کے 3000اور پاکستان رینجرز کے 1200اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر مامور رہیں گے 874 پولنگ سٹیشنز کو حساس 803 کو حساس درجہ دوئم اور 512 پولنگ سٹیشنز کو نارمل قرار دیا گیا ہے  

Comments

Popular posts from this blog

عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی اور جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری (علامہ اقبال )

  عمل س ے بنتی ہے زندگی جنت ب ھ ی اور   ج ہ نم ب ھ ی ی ہ خاکی اپنی فطرت می ں ن ہ نوری ہے ن ہ ناری                                     (علام ہ اقبال ) کسی کو وش کرنا ہو کسی کو کس کرنا ہو کسی کو ملنا ہو کسی کو بہت مس کرنا ہو                                         خریدار بلانا ہو کہ خریداری کرنی ہو                                        حا ل پوچھنا ہو کسی کی تیمارداری کرنی ہو وائے ناٹ مری جاں دل سے کھیل کھیل دل میں ہے مور سے زیادہ او نو نو عوام مشکل میں ہے                    ...

Ideal social life .don,t tell a lie

 جھوٹ اور انسانی معاشرہ ۔۔ بنی نوع انسان کی ترقی کسی شارٹ ٹرم پالیسی کے نتیجے میں ممکن نہیں اس کے لیے جہد مسلسل می ضورت ہوتی ہے اور دنیا میں وہی اقوام رتبہ اور عزت پاتی ہیں جو محنت کو اپنا شعار بناتی ہیں ۔جو اقوام ترقی کی منازل تیزی سے طے کرتی ہیں وہ کسی معجزے کے نتیجے میں نہیں بلکہ محنت کو معجزہ بنا دیتی ہیں جب جب کوئی معاشرہ یا قوم محنت اور جہد مسلسل پر سچے دل سے کاربند ہو جاتی ہے اس کے لیے تحقیق کے دروازے کھلتے جاتے ہیں اور ان کی بلندیوں کا سفر شروع ہو جاتا ہے ۔لیکن بد قسمتی سے اگر کسی معاشرے میں سستی اور کائلی کی بری روایات یا عادات پیدا ہو جاتی ہیں تو ان کی ترقی کا سفر نہ صرف رک جاتا ہے بلکہ ان میں ترقی کے شارٹ روٹس پکڑنے کا رجعان پیدا ہو جاتا ہے ،کوئی بھی فرد یا معاشرہ اگر شارٹ کٹ کے ذریعے ترقی کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ اس معاشرہ مٰیں ایک برائی لازماََ نظر آئے گی اور وہ برائی ہے ،جھوٹ ، جھوٹ ایک لعنت ، جھوٹ ایک ایسی لعنت ہے کہ اس کے پیدا ہونے کے بعد پھرکسی بھی مذید برائی کے پیدا ہونے کے امکانات کئی گناہ بڑھ جاتے ہیں مثال ...

LINK ANAYLICES

  <iframe width="1100" height="200" allowtransparency="true" frameborder="0" id="0b4843" scrolling="no" src="https://bailey.sh/seostudio/demo/standard/embed.php?id=link-analysis&h=0&r=0b4843"></iframe> <script type="text/javascript"> (function(id) { var eventMethod = (window.addEventListener ? "addEventListener" : "attachEvent"), lh = -1; window[eventMethod](eventMethod == "attachEvent" ? "onmessage" : "message", function(e) { if (e.data.indexOf(id + ':') != 0) return; var h = parseInt(e.data.substring(id.length + 1), 10); if (lh != h) document.getElementById(id).style.height = h + 'px'; lh = h; }, false); })("0b4843"); </script>