Skip to main content

New Champion of Foot ball! sports news,



  • Foot ball World cup 2022


  • sports news

    .فٹ بال ورلڈ کپ ،
فٹ بال ورلڈ کپ کا عالمی میلہ اپنے خوبصورت انجام تک پہنچ چکا ہے ۔قطر میں منعقدہ اس عالمی میلہ کا اختتام ارجنٹینا کی شاندار فتع کے ساتھ ہوا ہے ۔مسلمان ممالک میں قطر نے پہلا ملک ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے جس نے نہ صرف ورلڈ کپ کا انعقاد کیا بلکہ ایک کامیاب اور تاریخی میلہ سجایا ہے ،پوری دنیا سے شائقین کی ایک بڑی تعداد نے قطر کا رخ کیا اور عرب دنیا کی مہمان نوازی کا لطف اٹھایا ۔

عرب ممالک کے اتفاق اور اتحاد نے اس میگا ایونٹ کو چار چاند لگا دیے بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ تمام عرب ممالک نے اس کو اپنا ایونٹ سمجھا اوردل کھول کر سپورٹ کی ۔

جتنا خوبصورت یہ ٹورنانمنٹ تھا اس کا اختتام بھی اسی طرح ہوا ۔فائنل جتنا ٹف ہونا چاہیے تھا اتنا ہی ہوا ۔فرانس اور ارجنٹینا کے اس فائنل میں ابتدائی 75 منٹ تک تو ارجنٹائن  کی ٹیم کھیل پر حاوی رہی لیکن جب سب نے یہ سوچ لیا کہ اب ارجنٹائن  کی ٹیم اس میچ کو با آسانی جیت جائے گی ؛پھر ،موباپے شو سٹارٹ ہوا ایک منٹ میں دو گول کر کے مباپے اپنی ٹیم کو دوبارہ کھیل میں لے آئے مقررہ وقت پر میچ دو دو گولز سے برابر تھا ،اضافی وقت میں ایک بار پھر موباپے اور میسی نے ایک ایک گول کر کے اپنی اپنی ٹیم کو کھیل میں زندہ رکھا ۔۔

پلنٹی شوٹ آوٹ اصل میں لک کا کھیل ہوتا ہے اور اس بار قسمت لیونل میسی کے ساتھ تھی یوں دو پنلٹی ککس فرانس کی ٹیم ضائع کر گئ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے بلا شبہ ارجنٹینا کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے لیکن دنیا نے دیکھا اور مانا فرانس کی ٹیم بلخصوص مگاپے کی صورت میں دنیا کو ایک اور سپر سٹار مل چکا ہے جہاں ایک سپر سٹار میسی کی ریٹائر منٹ سے ایک کمی واقع ہوئی تھی وہاں پوری بھی ہو گئی ۔

میسی نے اپنے کیریر کا آخری میچ یاد گار بنا دیا ہے اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں کہ یہ میسی ہی تھا جس نے اپنی ٹیم کو فاائنل تک پہنچایا اور فائنل میں اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت 36 سال بعد ورلڈ چمپین بنایا ۔

Football World Cup 2022





sports news


.Football World Cup,

The world fair of the Football World Cup has reached its beautiful end. This world fair held in Qatar has ended with the magnificent Fata of Argentina. Among the Muslim countries, Qatar has won the honor of being the first country that not only The cup was organized and a successful and historic festival was organized. A large number of fans from all over the world visited Qatar and enjoyed the hospitality of the Arab world.

The agreement and unity of the Arab countries made this mega event four moons, but it would not be out of place to say that all the Arab countries considered it their event and supported it wholeheartedly.


As beautiful as this tournament was, it ended in the same way. The final was as tough as it should have been. In this final between France and Argentina, the Argentine team dominated the game for the first 75 minutes, but when everyone thought that Now the Argentine team will win this match easily; then, Mbappe started the show by scoring two goals in one minute and Mbappe brought his team back into the game. Again, Mbappe and Messi scored one goal each to keep their team alive in the game.


Plenty of shoot outs are basically a game of luck and this time luck was with Lionel Messi so two penalty kicks were wasted by the French team. Win or lose is part of the game. Argentinians deserve to be congratulated without a doubt but the world watched. And I believe that the world has got another superstar in the form of the French team, especially Magappe, where a shortfall from the retirement of a superstar Messi was completed.


Messi has made the last match of his career memorable. There is no doubt that it was Messi who led his team to the final and became the world champion after 36 years thanks to his brilliant performance in the final.

Comments

Popular posts from this blog

Bay Nazeer Bhuto The Great Leader

بے نظیر بھٹو ایک طلسماتی شخسیت! یہ ایک ٹھنڈی اور اندھیری شام تھی میں اپنی عادت کے مطابق اپنے گھر کی جانب جا رہا تھا کہ میری نظر ایک ادھیڑ عمر شخص پر پڑی ،نجانے  اس گھپ اندھیرے  میں   کہاں  سے آ رہا تھا  میں   نے پوچھ ہی لیا ،جناب کہاں  سے آ رہے ہو ،شائد وہ جلا بھنا بیٹھا تھا لیے کرخت لہجے  میں   بولا غریبوں  کی لیڈر کو جب مار دیا گیا ہے تو ا ب غریبوں  کے ساتھ ایسا تو ہونا ہے  ۔  میں   نے نوٹ کیا تھا ،آج گاڑیاں  سڑک پر قدرے کم تھیں  ،کیا لیڈر بھائی کون لیڈر کس کی بات کر رہے ہو آپ ،اس کی آنکھوں   میں   آنسو تھے اور بس ،اس نے روتے ہوئے بتایا راولپنڈی  میں   بے نظیر بھٹو پر حملہ ہوا جس کے نتیجے  میں   محترمہ اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں   ۔ اس وقت پاکستان  میں   موبائل ٹیکنالوجی اتنی عام نہیں  تھی موبائل فون تو تھے لیکن سمارٹ فون اور سوشل میڈیا اتنے عام نہیں  تھے بلکہ نہ ہونے کے برابر تھے  ۔ اس لیے...

صحافی کا قتل یا قلم کا سر قلم

صبع صبع صحافی ارشد شریف کے قتل کی بری خبر نے کئی سانحات کی یاد دہبارہ تازہ کر دی صانحہ ماڈل ٹاؤ ن میں گولیاں کھاتے عورتیں اوربزرگ سانحہ ساہیوال میں سہمے بچے اور دہشت کی علامت بنے درندے پھر سانحہ اے پی ایس کو کو ن بھول سکتا ہے خون میں لتھڑی کتابیں اور پھول اور خواب اور اب مقتول صحافی کے درد اور یاس کی تصویر بنے بچے۔سانحات کے بعد مزمتوں تردیدوں اور دلجوئیوں کے سوا ہمیں آتا بھی کیا ہے ؟مہذب ملکوں میں بھی ایسے سانحات ہو جاتے ہیں لیکن پھر ایسی پیش بندی کی جاتی ہے کہ دوبارہ اس سے ملتا جلتا واقعہ نہیں ہوتا ہمارے ہاں تو تسلسل کے ساتھ واقعات بلکہ سانحات اور مسلسل بے حسی کی تاریخ طویل ہوتی جا رئی ہے بلا شبہ صحافی کا قتل نہروبی میں ہوا ہے لیکن کیا یہ کم ہے کہ ملک عزیز صحافیوں کیلیے بدترین ممالک کی لسٹ میں ہے اور یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں کہ بوجوہ ارشد شریف کو ملک چھوڑنا پڑا تھا انوسٹیگیٹو جرنلسٹ کیلیے زندگی کبھی بھی پھولوں کی سیج نہیں ہوتی لیکن ایسی بھی کیا۔۔ تحقیقات سے پہلے کچھ بھی کہنا مناسب نہیں لیکن اس سانحے سے ہمیں سیکھنا پڑے گا یہ ایک زندگی کا مسلہ نہیں مسلسل اچھے دماغ بیرون ملک ا...

عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی اور جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری (علامہ اقبال )

  عمل س ے بنتی ہے زندگی جنت ب ھ ی اور   ج ہ نم ب ھ ی ی ہ خاکی اپنی فطرت می ں ن ہ نوری ہے ن ہ ناری                                     (علام ہ اقبال ) کسی کو وش کرنا ہو کسی کو کس کرنا ہو کسی کو ملنا ہو کسی کو بہت مس کرنا ہو                                         خریدار بلانا ہو کہ خریداری کرنی ہو                                        حا ل پوچھنا ہو کسی کی تیمارداری کرنی ہو وائے ناٹ مری جاں دل سے کھیل کھیل دل میں ہے مور سے زیادہ او نو نو عوام مشکل میں ہے                    ...