Skip to main content

Pakistan vs Newzeland 1st ODI, spots .

sports,sadeerah.blogspot.com
read more




 پاکستان /نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز.

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا آغاز آج دن 2بجکر 30 منٹ پر (پاکستان سٹینڈرڈ ٹائم )پر ہونے جا رہا ہے جس کے لیے پاکستان نے 16 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔اعلان کردہ ٹیم میں ،

  1. بابراعظم کپتان 
  2. امام الحق 
  3. فخر زمان 
  4. شان مسعود
  5. محمد نواز
  6. محمد حسنین
  7. محمد وسیم 
  8. نسیم شاہ
  9. شاہنواز دہانی
  10. حارث سہیل 
  11. کامران غلام 
  12. طیب طاہر
  13. آغا سلمان 
  14. اسامہ میر
  15. حارث رؤف
  16. محمد رضون 
آن پیپر اگر دیکھا جاۓ تو پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ سے مظبوط نظر آتی ہے لیکن پاکستان کی کرکٹ ٹیم اپنی غیر مستقل مزاجی کے لیے مشہور ہے آسن میچ کو مشکل بنانا کوئی پاکستانی ٹیم سے سیکھے ۔اسی طرح ایک اوسط درجے کے کھلاڑی کو ہیرو بنانے کا فن بھی ہمیں خوب آتا ہے ،اس لیے کرکٹ کے پنڈتوں کو امید ہے کہ یہ سیریز دلچسپ ہو گی ،،جہاں تک نیوزی لینڈ کی ٹیم کا تعلق ہے یہ ایک مستقل مزاج اور اپنے کھیل میں جان لگانے والی ٹیم ہے جس طرح انہوں نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کھیل کے ہر شعبہ میں بیک فٹ پر رکھا وہ یہی چاہیں گے کہ پاکستان کو انڈر پریشر رکھیں ۔ایک کھلاڑی جس نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف اچھا پرفارم کیا ہے وہ کین ولیمسن خود ہیں اور دوسرا کھلاڑی ڈیوڈ کانوائے ہے ۔۔اس کو تو گویا پاکستان کی باؤلنگ کھیلتے مزہ آتا ہے ۔

پاکستان کو اگر یہ سیریز جیتنا ہے تو اسے اٹیکنگ کرکٹ کھیلنی ہو گی کچھ نئے چہرے بھی اس ٹیم کا حصہ ہونگے جن کے کھیل میں نکھار تبھی آئے گا جب پرانے بیٹرز بطور خاص بابر اعظم اٹیکنگ کرکٹ کھیلیں ورنہ ان کا انٹرنیشنل کیریئر آغاز کے ساتھ ہی ختم ہو سکتا ہے کیوںکہ ہوم سیریز میں کھلاڑی کو دوبارہ موقع ملنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔

شائقین کرکٹ کو ایک اچھی سیریز کی امید ہے جس سے وہ محظوظ ہو سکیں اس سے فرق نہیں پرتا کہ کون جیتا کون ہارا وہ تو ٹیم کو لڑتا دیکھنا چاہتے ہیں ،،

sports, sadeerah.blogspot.com

read more







  Pakistan/New Zealand ODI Series


The 3-match series between Pakistan and New Zealand is going to start today at 2:30 PM (Pakistan Standard Time), for which Pakistan has announced 16 potential players. In the announced team,


Babar Azam captain

Imam al-Haq

Fakhr Zaman

Shaun Masood

Mohammad Nawaz

Muhammad Hasnain

Muhammad Wasim

Naseem Shah

Royal assurance

Harris Sohail

Kamran Ghulam

Tayyab Tahir

Agha Salman

Osama Mir

Haris Rauf

Muhammad Rizun

On paper, Pakistan team looks stronger than New Zealand, but Pakistan cricket team is famous for its inconsistency, one should learn from Pakistan team to make the match difficult. Similarly, to make an average player a hero. We also like the art of , so cricket pundits are hoping that this series will be interesting, As far as the New Zealand team is concerned, it is a consistent team with passion in their game as they have Having kept Pakistan on the back foot in every aspect of the game in the Test series, they will want to keep Pakistan under pressure. One player who has always performed well against Pakistan is Kane Williamson himself and the other player is David Convoy. He seems to enjoy playing Pakistan's bowling.

If Pakistan wants to win this series, it will have to play attacking cricket. Some new faces will also be a part of this team, whose game will improve only when the old batsmen, especially Babar Azam, play attacking cricket, otherwise, his international career will start soon. Could end because it is very difficult for a player to get a chance again in a home series.


Cricket fans hope for a good series that they can enjoy, no matter who wins or loses, they want to see the team fight.

Comments

Popular posts from this blog

Bay Nazeer Bhuto The Great Leader

بے نظیر بھٹو ایک طلسماتی شخسیت! یہ ایک ٹھنڈی اور اندھیری شام تھی میں اپنی عادت کے مطابق اپنے گھر کی جانب جا رہا تھا کہ میری نظر ایک ادھیڑ عمر شخص پر پڑی ،نجانے  اس گھپ اندھیرے  میں   کہاں  سے آ رہا تھا  میں   نے پوچھ ہی لیا ،جناب کہاں  سے آ رہے ہو ،شائد وہ جلا بھنا بیٹھا تھا لیے کرخت لہجے  میں   بولا غریبوں  کی لیڈر کو جب مار دیا گیا ہے تو ا ب غریبوں  کے ساتھ ایسا تو ہونا ہے  ۔  میں   نے نوٹ کیا تھا ،آج گاڑیاں  سڑک پر قدرے کم تھیں  ،کیا لیڈر بھائی کون لیڈر کس کی بات کر رہے ہو آپ ،اس کی آنکھوں   میں   آنسو تھے اور بس ،اس نے روتے ہوئے بتایا راولپنڈی  میں   بے نظیر بھٹو پر حملہ ہوا جس کے نتیجے  میں   محترمہ اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں   ۔ اس وقت پاکستان  میں   موبائل ٹیکنالوجی اتنی عام نہیں  تھی موبائل فون تو تھے لیکن سمارٹ فون اور سوشل میڈیا اتنے عام نہیں  تھے بلکہ نہ ہونے کے برابر تھے  ۔ اس لیے...

صحافی کا قتل یا قلم کا سر قلم

صبع صبع صحافی ارشد شریف کے قتل کی بری خبر نے کئی سانحات کی یاد دہبارہ تازہ کر دی صانحہ ماڈل ٹاؤ ن میں گولیاں کھاتے عورتیں اوربزرگ سانحہ ساہیوال میں سہمے بچے اور دہشت کی علامت بنے درندے پھر سانحہ اے پی ایس کو کو ن بھول سکتا ہے خون میں لتھڑی کتابیں اور پھول اور خواب اور اب مقتول صحافی کے درد اور یاس کی تصویر بنے بچے۔سانحات کے بعد مزمتوں تردیدوں اور دلجوئیوں کے سوا ہمیں آتا بھی کیا ہے ؟مہذب ملکوں میں بھی ایسے سانحات ہو جاتے ہیں لیکن پھر ایسی پیش بندی کی جاتی ہے کہ دوبارہ اس سے ملتا جلتا واقعہ نہیں ہوتا ہمارے ہاں تو تسلسل کے ساتھ واقعات بلکہ سانحات اور مسلسل بے حسی کی تاریخ طویل ہوتی جا رئی ہے بلا شبہ صحافی کا قتل نہروبی میں ہوا ہے لیکن کیا یہ کم ہے کہ ملک عزیز صحافیوں کیلیے بدترین ممالک کی لسٹ میں ہے اور یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں کہ بوجوہ ارشد شریف کو ملک چھوڑنا پڑا تھا انوسٹیگیٹو جرنلسٹ کیلیے زندگی کبھی بھی پھولوں کی سیج نہیں ہوتی لیکن ایسی بھی کیا۔۔ تحقیقات سے پہلے کچھ بھی کہنا مناسب نہیں لیکن اس سانحے سے ہمیں سیکھنا پڑے گا یہ ایک زندگی کا مسلہ نہیں مسلسل اچھے دماغ بیرون ملک ا...

عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی اور جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری (علامہ اقبال )

  عمل س ے بنتی ہے زندگی جنت ب ھ ی اور   ج ہ نم ب ھ ی ی ہ خاکی اپنی فطرت می ں ن ہ نوری ہے ن ہ ناری                                     (علام ہ اقبال ) کسی کو وش کرنا ہو کسی کو کس کرنا ہو کسی کو ملنا ہو کسی کو بہت مس کرنا ہو                                         خریدار بلانا ہو کہ خریداری کرنی ہو                                        حا ل پوچھنا ہو کسی کی تیمارداری کرنی ہو وائے ناٹ مری جاں دل سے کھیل کھیل دل میں ہے مور سے زیادہ او نو نو عوام مشکل میں ہے                    ...