پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کھیلے جا رہے ایک نمائشی میچ میں پاکستان کے معروف باء ولر اور پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب پشاور زلمی کی طرف سے کھیلتے ہوئے وہاب ریاض اننگز کا اختتامی اوور کرنے آئے تھے کوئٹہ کی جانب سے افتخار احمد نے 6 گیندوں پر مسلسل 6 چھکے جڑ دیے اس ساتھ ہی افتخار 6 چھکے لگانے اور وہاب ریاض 6 چھکے کھانے والوں کے کلب میں شامل ہو گئے ہیں
بے نظیر بھٹو ایک طلسماتی شخسیت! یہ ایک ٹھنڈی اور اندھیری شام تھی میں اپنی عادت کے مطابق اپنے گھر کی جانب جا رہا تھا کہ میری نظر ایک ادھیڑ عمر شخص پر پڑی ،نجانے اس گھپ اندھیرے میں کہاں سے آ رہا تھا میں نے پوچھ ہی لیا ،جناب کہاں سے آ رہے ہو ،شائد وہ جلا بھنا بیٹھا تھا لیے کرخت لہجے میں بولا غریبوں کی لیڈر کو جب مار دیا گیا ہے تو ا ب غریبوں کے ساتھ ایسا تو ہونا ہے ۔ میں نے نوٹ کیا تھا ،آج گاڑیاں سڑک پر قدرے کم تھیں ،کیا لیڈر بھائی کون لیڈر کس کی بات کر رہے ہو آپ ،اس کی آنکھوں میں آنسو تھے اور بس ،اس نے روتے ہوئے بتایا راولپنڈی میں بے نظیر بھٹو پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں محترمہ اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں ۔ اس وقت پاکستان میں موبائل ٹیکنالوجی اتنی عام نہیں تھی موبائل فون تو تھے لیکن سمارٹ فون اور سوشل میڈیا اتنے عام نہیں تھے بلکہ نہ ہونے کے برابر تھے ۔ اس لیے...
Comments
Post a Comment