Skip to main content

Posts

New Champion of Foot ball! sports news,

Foot ball World cup 2022 .فٹ بال ورلڈ کپ ، فٹ بال ورلڈ کپ کا عالمی میلہ اپنے خوبصورت انجام تک پہنچ چکا ہے ۔قطر میں منعقدہ اس عالمی میلہ کا اختتام ارجنٹینا کی شاندار فتع کے ساتھ ہوا ہے ۔مسلمان ممالک میں قطر نے پہلا ملک ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے جس نے نہ صرف ورلڈ کپ کا انعقاد کیا بلکہ ایک کامیاب اور تاریخی میلہ سجایا ہے ،پوری دنیا سے شائقین کی ایک بڑی تعداد نے قطر کا رخ کیا اور عرب دنیا کی مہمان نوازی کا لطف اٹھایا ۔ عرب ممالک کے اتفاق اور اتحاد نے اس میگا ایونٹ کو چار چاند لگا دیے بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ تمام عرب ممالک نے اس کو اپنا ایونٹ سمجھا اوردل کھول کر سپورٹ کی ۔ جتنا خوبصورت یہ ٹورنانمنٹ تھا اس کا اختتام بھی اسی طرح ہوا ۔فائنل جتنا ٹف ہونا چاہیے تھا اتنا ہی ہوا ۔فرانس اور ارجنٹینا کے اس فائنل میں ابتدائی 75 منٹ تک تو ارجنٹائن  کی ٹیم کھیل پر حاوی رہی لیکن جب سب نے یہ سوچ لیا کہ اب ارجنٹائن  کی ٹیم اس میچ کو با آسانی جیت جائے گی ؛پھر ،موباپے شو سٹارٹ ہوا ایک منٹ میں دو گول کر کے مباپے اپنی ٹیم کو دوبارہ کھیل میں لے آئے مقررہ وقت پر میچ دو دو گولز سے برابر تھا ،اضاف...

Qatar word cup foot ball end ?

فیفا ورلڈ کپ 2022۔ ورلڈ کپ کا عالمی میلہ قطر کے دارالحکومت ،دوہا،میں اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے ، قطر کو پہلے مسلمان ملک کا اعزاز حاصل ہوا جس کوفٹ بال کے اس سب سے بڑے میلے کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ۔امید ہے مستقبل قریب میں اور بھی اسلامی ممالک اس کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے ۔ جہاں تک قطر کا تعلق ہے 11571 مربع کلومیٹر اور تقریباََ پونے تین کروڑ آبادی والے اس ملک نے اس میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ہی ساری عالمی برادری میں پھیلتے مسلمانوں کے خلاف منفی تاثر کو زائل کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق شروع شروع میں لوگ قطر میں آنےاور ورلڈ کپ کے میچز لائیو دیکھنے سے ہچکچاتے تھے لیکن جوں جوں ، ٹورنانمنٹ پراگریس ہوتا رہا لوگ جوک در جوک آتے رہے اور عربوں کی روایتی مہمان نوازی کا لطف اٹھاتے رہے اور مثبت تاثرات کے ساتھ اپنے اپنے گھروں کو لوٹتے رہے ، فٹ بال اور عرب دنیا ۔ عرب ممالک میں سب سے مقبول کھیل فٹ بال ہے مصر ایران قطر سعودی عرب ان تمام ممالک کی ٹیمز اچھی ٹیموں میں شمار ہوتی ہیں ۔اس ورلڈ کپ میں بھی سعودی عرب نے ایک میچ جیت کر عرب دنیا کو جشن منان...

16 دسمبر تاریخ کے آئینے میں

 16 دسمبر ایک درد ناک کہانی ۔ دسمبر سرد شامیں دردناک دن .     دسمبر عمومی طور پر شاعروں اور ادیبوں کا مہینہ کہلاتا ہے ۔کیونکہ درد کے ماروں کی ہمیشہ سے خوائش ہوتی ہے کہ درد اور تنہائی کو ملاقات کا موقع کم سے کم میسر آئے کیونکہ تنہائی درد کی اذیت کو دوگنا کر دیتی ہے اور جب راتیں لمبی ہوتی ہیں تو بیماروں اور درد کے ماروں کی حالت پتلی ہو جاتی ہے۔ ع دن تو خیر گزر جاتا ہے ۔رات نہ کاٹی جائے۔ پاکستان میں دسمبر شاعروں اور ادیبوں کے لیے بھاری ہے یا نہیں دانشوروں اور اس ملک سے پیار کرنے والوں پہ بہت بھاری گزرا ہے جب بھی دسمبرآتا ہے تلخ یادوں اور درد بھری داستانیں تازہ ہو جاتی ہیں اور نئے انگریزی سال کی آمد ایک درد کے ماحول میں ہوتی ہے۔ 1 6دسمبر 1971 ۔ 16 دسمر 1971 کو پاکستان کو مکار دشمن کی مکاریوں نے وہ کاری ضرب لگائی کہ پاکستان کومشرقی پاکستان سے ہاتھ دھونے پڑے یوں آبادی اور رقبے کے لحاظ سے لگ بھگ آدھے پاکستان یعنی بنگلہ دیش کا وجود ہو گیا ۔ 16 دسمبر کے ہی دن پاکستان کی مسلع افواج کی ایک بڑ ی تعداد سرنڈر کرتے ہوئے بھارتی قید میں چلی گئی۔یوں سانحہ مشرقی پاکستان ممکن ہوا ۔آج 51 سال ...

be a social Activist.

—  The Complete Guide to Social Activities and Why You Should be Engaged in Them, Introduction: What are Social Activities? (  1  )what we can do better for a society where we live . (  2 )what is need of our society and what we can improve. (  3 )what change we can made. (4 ) what we can for the betterment of life style. (5 )who is the one to take 1st step? Why should we partake n Social Activities? It is very important that you should think ,not for self but whole society ,not for your publicity but building of a society with out any fortune.    How can we get started with them? It is very impotent for a individual to start with himself .change you habits make some good hobbies to make some ideas to poor,s help some students ,take care of widows and buy your plan .i remember that starts with you and then teach some one .         The Importance and Benefits of Participating in Social Activities. 💡one day you see a team ...

ُپی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑ دیں ؟

پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورت حال؛ پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے ،تحریک انصاف کی جانب سے پاکستان کے ڈیفالٹ کرنے کی باتیں اب تواتر سے کی جا رہی ہیں لیکن تجزیہ نگاروں کے مطابق فی الحال ایسا کوئی خطرہ درپیش نہیں ، پاکستان کے مختلف طبقوں میں یہ بحث بھی کی جا رہی ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معاشی عدم استعکام کا سامنا ہے یا معاشی عدم استعکام کی وجہ سے سیاسی عدم استعکام نے جنمم لیا ہے ۔وجہ کوئی بھی ہو عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے ،بہت سے لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں اور بہت سے اس فہرست میں اپنا نام درج کروانے کو ہیں ،بین الاقوامی قرضہ جات کا حجم اس قدر بڑھ گیا ہے کہ جی ڈی پی کا ایک بڑا حصہ قرضوں کی اقساط اور سود کی مد میں چلا جاتا ہے۔ ہر آنے والی جماعت دوسری جماعت کو قرضے لینے کا الزام دیتی ہے لیکن حقیقت میں تمام جماعتیں آئی ایم ایف کے پاس جاتی ہیں ایک اور الزام جو ہر جماعت دوسری جماعت کو دیتی ہے وہ ہے خزانہ خالی ہونے کا اگر آج تحریک انصاف اقتدار میں آ جائے تو اس کا سارا زور اس بات پر ہو گا کہ جانے والی حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے اگر زیادہ دیر...

pakistan,s economy shows nothing

economy need some steps . Pakistan,s economy is in trouble. There are a number of reasons for this and it is not easy to fix the problem. The problems are so big that they need to be tackled on a country-wide scale. Pakistan,s economic challenges are mainly due to the high levels of inflation, which have been caused by the depreciation of its currency. inflation is currently at 9% and has been rising The cost of living is skyrocketing and inflation has been steadily rising. For example, in the last year the price of a loaf of bread has risen from $2 to $2.50, a gallon of milk from $3 to $4, and a cell phone from $250 to $350. steadily over the last few years. The other major problem Pakistan faces is unemployment; this has increased dramatically in recent years and now stands at 8%. The low levels of exports also contribute to ,economic woes as they account for only 1% of GDP, with imports accounting for 28%. The Pakistani economy is not in a good shape. The government needs to invest...

Health beauty and fitness

— — Health Beauty and Fitness is a topic that needs to be taken care of. The section will provide you with some tips for your health beauty and fitness. -  Get enough sleep   - Eat healthy -  Exercise regularly   - Drink plenty of water —  Health, beauty and fitness are all about the body and its appearance. Keeping in shape is an important part of healthy living. Some people find it difficult to maintain a healthy lifestyle because they don’t know what to do or how to start. This article will provide some tips for those who want to improve their health, beauty and fitness.   Tips for Health, Beauty and Fitness - Eating a balanced diet is one of the most important things you can do for your health -  Start small by doing simple exercises like walking or running in order to get started with your fitness routine - Keep track of your weight by using a scale or measuring tape - this will help you understand if you’re losi...