Foot ball World cup 2022 .فٹ بال ورلڈ کپ ، فٹ بال ورلڈ کپ کا عالمی میلہ اپنے خوبصورت انجام تک پہنچ چکا ہے ۔قطر میں منعقدہ اس عالمی میلہ کا اختتام ارجنٹینا کی شاندار فتع کے ساتھ ہوا ہے ۔مسلمان ممالک میں قطر نے پہلا ملک ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے جس نے نہ صرف ورلڈ کپ کا انعقاد کیا بلکہ ایک کامیاب اور تاریخی میلہ سجایا ہے ،پوری دنیا سے شائقین کی ایک بڑی تعداد نے قطر کا رخ کیا اور عرب دنیا کی مہمان نوازی کا لطف اٹھایا ۔ عرب ممالک کے اتفاق اور اتحاد نے اس میگا ایونٹ کو چار چاند لگا دیے بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ تمام عرب ممالک نے اس کو اپنا ایونٹ سمجھا اوردل کھول کر سپورٹ کی ۔ جتنا خوبصورت یہ ٹورنانمنٹ تھا اس کا اختتام بھی اسی طرح ہوا ۔فائنل جتنا ٹف ہونا چاہیے تھا اتنا ہی ہوا ۔فرانس اور ارجنٹینا کے اس فائنل میں ابتدائی 75 منٹ تک تو ارجنٹائن کی ٹیم کھیل پر حاوی رہی لیکن جب سب نے یہ سوچ لیا کہ اب ارجنٹائن کی ٹیم اس میچ کو با آسانی جیت جائے گی ؛پھر ،موباپے شو سٹارٹ ہوا ایک منٹ میں دو گول کر کے مباپے اپنی ٹیم کو دوبارہ کھیل میں لے آئے مقررہ وقت پر میچ دو دو گولز سے برابر تھا ،اضاف...
Dear friends, whoever is alive, one day he has to go, as long as it is written to stay or stay in this world, he has to spend that time, but how to live his life is his own decision. But everyone's desire is to lead a life that people will remember. The aim of our title i.e. Ideal Social Lief is also to provide a platform from which people of all department of life can get such rare information. Achieved that its purpose is to make a positive change in life.keep connecting,thank you