خوابوں کا گناہ! خواب کے بارے میں محقق جانے کیا کہتے ہیں لیکن یہ سچ ہے کہ خوابوں پہ کسی کا پہرا نہیں ہے اور نہ ہو سکتا ہے میری ذاتی رائے میں خوابوں کا تعلق آپکی سوچ سے ہو سکتا ہے لیکن یہ بھی کوئی حتمی رائے نہیں کہی جا سکتی اسی طرح خوابوں کی میراث پہ کسی کا قبضہ نہیں ہو سکتا یہ بات بھی طے ہے خوابوں کا تعلق آپکی روح سے ہے اس بات میں مجھے تو کم ازکم کوئی شک نہیں جتنا آپکی روح پاکیزہ ہو گی خواب بھی اتنے ہی شاندار ہوتے ہیں جس طرح ہاتھوں کے ساتھ قسمت کا کوئی تعلق نہیں اسی طرح آپکی آنکھوں سے بھی خوابوں کا کوئی تعلق نہیں اگر ایسا ہوتا تو جن کے ہاتھ نہیں ہوتے ان کی قسمت نہ ہوتی اور جن کی آنکھیں نہیں ہوتیں ان کے خواب بھی نہ ہوتے لیکن ایسا بلکل بھی نہیں اس کو آپ ایک تصوراتی دنیا بھی کہہ سکتے ہیں جن کو زندگی میں ہوائی جہاز پر بیٹھنا نصیب نہیں وہ خواب میں اونچی اڑان بھر سکتے ہیں اس پر کوئی ٹکٹ لینے کی ضرورت نہیں اس پر کسی قسم کا کوئی خرچہ نہیں ۔۔۔۔لیکن کچھ تصورات کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جن کوہم اپنے لیے ایک گول کے طور پر سیٹ کرتے ہیں اپنے بچوں کے لیے اپنی قوم کے لیے اپنے مستقبل کے لیے اور ...
Dear friends, whoever is alive, one day he has to go, as long as it is written to stay or stay in this world, he has to spend that time, but how to live his life is his own decision. But everyone's desire is to lead a life that people will remember. The aim of our title i.e. Ideal Social Lief is also to provide a platform from which people of all department of life can get such rare information. Achieved that its purpose is to make a positive change in life.keep connecting,thank you