Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2022

robot text generator

  <iframe width="1100" height="200" allowtransparency="true" frameborder="0" id="6bf14c" scrolling="no" src="https://bailey.sh/seostudio/demo/standard/embed.php?id=robots-txt&h=0&r=6bf14c"></iframe> <script type="text/javascript"> (function(id) { var eventMethod = (window.addEventListener ? "addEventListener" : "attachEvent"), lh = -1; window[eventMethod](eventMethod == "attachEvent" ? "onmessage" : "message", function(e) { if (e.data.indexOf(id + ':') != 0) return; var h = parseInt(e.data.substring(id.length + 1), 10); if (lh != h) document.getElementById(id).style.height = h + 'px'; lh = h; }, false); })("6bf14c"); </script> <br /><br /><div><div>Robots.txt is a file that can be used to control search engine crawlers and web robots. This file tell...

good bye G BAJWA SAB

       آزادی رائے،آوارگی رائے  سوشل میڈیا پر آپ اپنی رائے کے استعمال میں آزاد ہیں،اسی میڈیا کی آزادی نے ماضی قریب میں حکومتیں بنانے اور توڑنے میں کردار ادا کیا ہے۔یہی سوشل میڈیا بہت سے رازوں سے پردہ اٹھانے کا کام کرتا ہے،زیرو سے ہیرو بنانا،ہیرو سے زیرو بنانا،   جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد عازم سفر ہوئے،بظاہر یہ ایک روٹین کی پریکٹس ہے لیکن جس طرح ٹویٹر پر ایش ٹیگ چل رہے ہیں یہ کوئی اچھی روایت نہیں ڈالی جا رہی۔ آپ کو کسی کی ذات سے اختلاف ہو سکتا ہے،لیکن اداروں کو چلتے رہنا چاہیے، جنرل باجوہ کے کیس میں تکلیف دہ امر یہ ہے کہ،نواز شریف،مریم نواز سمیت اپوزیشن کی جماعتوں کے نشانے پر رہنے کے بعد اب تحریک انصاف کی لیڈر شپ کی تنقید کا رخ بھی جنرل باجوہ کی ہی جانب ہے،یہ کسی طور کسی ادارے،کے سربراہ،کے شایان شان نہیں۔اگر اس سلسلہ کو موثر طریقے سے روکا نہ گیا تو کل کسی اور ادارے کو حدف بنتے دیر نہی لگے گی،ممکن ہے اداروں کی آہینی حدود اور ان حدود کے اندر رہ کر کام کرنے پر کوئی مثبت بحث مستقبل قریب میں نظر آئے لیکن اس کا امکان بہ...

voice to text

Voice To Text Generating Free Online Tool Click on the microphone icon and start speaking. Speak now || Hindi/Urdu ! No speech was detected. adjust your microphone settings. No microphone.! Ensure that a microphone configured correctly. Click the "Allow" button above to enable your microphone. Permission to use microphone was denied. Permission to use microphone is blocked. To change, go to chrome://settings/contentExceptions#media-stream This facility is not supported by your browser. Upgrade to Chrome . Copy Send Email Download Text   Generate Voice To Text Online Voice to text typing online tool is a very convenient app for students who have trouble typing on the keyboard or find it difficult to type. With its voice dictation feature, Voice to text typing online tool allows students to speak out their essays and papers, which are converted into text right before their eyes, voice to text typing software is a great tool...

meta tag extractor

  <iframe width="1100" height="200" allowtransparency="true" frameborder="0" id="bbb828" scrolling="no" src="https://bailey.sh/seostudio/demo/standard/embed.php?id=extract-meta-tags&h=0&r=bbb828"></iframe> <script type="text/javascript"> (function(id) { var eventMethod = (window.addEventListener ? "addEventListener" : "attachEvent"), lh = -1; window[eventMethod](eventMethod == "attachEvent" ? "onmessage" : "message", function(e) { if (e.data.indexOf(id + ':') != 0) return; var h = parseInt(e.data.substring(id.length + 1), 10); if (lh != h) document.getElementById(id).style.height = h + 'px'; lh = h; }, false); })("bbb828"); </script> <br /><br /><div><div><b>Meta Tags Extracting Tool is a free online&nbsp;Meta Tags Extracting Tool that all...

LINK ANAYLICES

  <iframe width="1100" height="200" allowtransparency="true" frameborder="0" id="0b4843" scrolling="no" src="https://bailey.sh/seostudio/demo/standard/embed.php?id=link-analysis&h=0&r=0b4843"></iframe> <script type="text/javascript"> (function(id) { var eventMethod = (window.addEventListener ? "addEventListener" : "attachEvent"), lh = -1; window[eventMethod](eventMethod == "attachEvent" ? "onmessage" : "message", function(e) { if (e.data.indexOf(id + ':') != 0) return; var h = parseInt(e.data.substring(id.length + 1), 10); if (lh != h) document.getElementById(id).style.height = h + 'px'; lh = h; }, false); })("0b4843"); </script>

LOCAL BODIES ELECTION 2022 MUZZAFAR ABAD

 >   MUZAFFARABAD (Dunya News) - According to unofficial results, Pakistan Tehreek-e-Insaf won 33 District Council seats in the first phase of the local government (LG) elections held in Azad Jammu and Kashmir (AJK) on Sunday, Dunya News reported.   Pakistan People’s Party (PPP) remained second by winning 23 District Council seats and Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) grabbed 16 seats in the local government elections held in Azad Jammu and Kashmir (AJK) after a gap of three decades. Neelum Valley In the Neelum Valley, Pakistan Tehreek-e-Insaf won seven seat while Pakistan Muslim League-Nawaz and Pakistan People’s Party grabbed three seats each while two seats were won by independents. Jhelum Valley Pakistan Tehreek-e-Insaf bagged 10 seats in Jhelum Valley, followed by Pakistan Muslim League-Nawaz with five seats and Pakistan People’s Party won three seats. Muzaffarabad In Muzaffarabad, Pakistan People’s Party edged PTI by winning 17 seats. Pakistan Tehreek-e...

IMPORTANT CODE GENERATORS

<!DOC TYPE html> <html> <head> <title>Page Title</title> <link rel='stylesheet' href='https://maxcdn.bootstrapcdn.com/font-awesome/4.7.0/css/font-awesome.min.css'> <link rel='stylesheet' href='https://fonts.googleapis.com/css?family=Kanit:300,500,700'> <style> @charset "UTF-8"; body { min-height: 100vh; padding-top: 100px; background: linear-gradient(20deg, #b2085a 0%, #52149e 51%, #089bd1 95%); font-family: "Kanit", sans-serif; font-weight: 300; } .instructions { font-size: 0.9rem; text-align: left; } h1, h2, h3, h4, h5, h6 { font-weight: 500; margin: 0; } .title-wrapper { background: #af5095; padding: 2px 10px; color: white; } h1 { font-size: 1.1rem; } .inner-wrapper { padding: 20px; } .wrapper { overflow: hidden; margin: auto; width: 90%; max-width: 380px; background: white; border-radius: 5px; box-shadow: 3px 3px 2px rgba(0, 0, 0, 0.4);...

P T I long march

                       دھرنا سیاست اور پاکستان   بانی جماعت اسلامی کے امیر جناب قاضی حسین احمد صاحب (مرحوم) کو بلا شبہ پاکستان میں دھرنا سیاست کا بانی کہا جا سکتاہے   لیکن قاضی صآحب اور موجودہ دور کے دھرنوں میں کافی فرق ہے ۔قاضی صاحب کا دھرنا منظم ،پرامن اور صرٖف مطالبات کی حد تک ہوتا تھا ۔عمومی طور پر قاجی صاحب کا دھرنا کامیاب بھی ہوتا تھا ۔اس دھرنے کا مقصد عوامی ہی ہوتا تھا ،اس لیے  قاضی صاحب کے دھرنے غیر متنازعہ ہوتے تھے۔لیکن عوامی مقبولیت کے اعتبار سے ان کی مقبولیت بھی کم ہی ہوتی تھی۔ طاہرالقادری اور دھرنا   علامہ طاہر قادری صاحب بھی دھرنون کے رسیا تھے لیکن قادری صاحب کے حصے میں ماڈل ٹاون کے جانی نقصان کے باوجود کوئی خاص کامیابی نہیں آسکی موصوف اپنی تقاریر ،اور فنِ خطابت کی وجہ سے اپنا ایک حلقہ ضروررکھتے تھے لیکن اس کے باوجود کسی سیاسی کامیابی کا ذائقہ نہیں چھکھ سکے۔   جدید دھرنا سیاست ۔ ۔تحریک انصاف کے بانی عمران کان کو جدید دھرنا سیاست کا بانی کہا جا سکتا ہے ۔عمران خان کو بہت سی نئی جہتو...

from heart for heart to heart

 دیکھ ذرہ بچوں کا کھیل ہے ،بابوں کا رقص ہے  ہنسنا منع  ہے ،  دانتوں میں نقص ہے       ہاتھوں میں چھری ہے اور پیاز ہے آنسو غم کے ہیں ،پانی کا عکس ہے      بے لباسوں کے حمام میں ایک اور  کل جو گھڑی تھی ،آج وہ بکس ہے       تھی مقصود نمائش بدن نوخیز کی  کہا گیا صابن ہے ،  تو لکس ہے      وہ جو منوں مٹی تلے دبا دیا گیا ! آہ وہ وہ ،کھڑا آج بھی وہ شخص ہے

pollution

ماحولیاتی آلودگی   پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہیں،حالیہ سیلاب اس کی زندہ مثال ہے۔اس کے ساتھ ہی ہمیں صحت اور صفائی کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈکس میں لاہور اور کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ہیں۔بلاشبہ صحت اور صفائی کا آپس میں گہرا تعلق ہے،مملکت خداداد میں جہاں اورچیلنجز منہ کھولے کھڑے ہیں۔وہاں پر اب بد ترین ماحولیاتی چیلنج بھی ایک توجہ طلب مسلۂ بن چکا ہے۔اس مسلہ کا برا ئے راست تعلق ہمارے مزاج اور طرزِ رہن سہن سے بھی ہے۔شہر کسی بھی سوسائٹی کا آئیڈیل ہوتا ہے لیکن یہاں گنگا اس لحاظ سے الٹی بہتی ہے کہ صحت اور صفائی کے لحاظ سے دیہات قدرے محفوظ ہیں۔جبکہ ہمارے شہر بدترین ہیں۔جبکہ تعلیم اور دیگر سہولیات کے فقدان نے دیہات کو بھی رہائش کے لحاظ سے مشکل بنا دیا ہے،شہروں میں بھی اب لوگ نا کافی سہولیات کا رونا روتے پائے جاتے ہیں!دیہات سے شہروں کی جانب نقل مکانی نے اس مسلۂ کو اور بھی گھمبیر بنا دیا ہے۔کیوں کہ شہری انتظامیہ کی بنا پلاننگ،اور لینڈ مافیا کے طاقتور ہونے اور شہری انتظامیہ کی کرپشن نے اس مسلۂ کو مذید پیچیدہ کر دیا ہے، ب...

SAUDI ARAB WIN OVER ARJENTINE

فٹ بال ورلڈ  کپ، فٹ بال کا عالمی میلہ قطر میں جاری ہے جس میں 32ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پہلی دفعہ کسی مسلم ملک کو اس عالمی میلے کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہے،قطر نے بلاشبہ اس کی میزبانی کا حقدار ہونے کا ابھی تک ثبوت دیا ہے،فٹ بال ایک عالمی کھیل ہے۔تقریباََ تمام ہی ممالک میں اس کے کھیل سے پیار کرنے والے موجود ہیں۔عالمی سطع پر اس کھیل کے ایونٹ کروانے اور اس کھیل کے قوانین و ضوابط کی ذمہ دار باڈی کو(فیفا) کہتے ہیں،مسلم ممالک میں بھی اس کھیل کو بہت مقبولیت حاصل ہے۔اس کھیل کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں مصر کے،محمد صلاح کو بھی نمایاں مقام حاصل ہے۔اسی طرح مصر کو اچھی ٹیموں میں شمار کیا جاتا ہے۔مصر کے علاوہ قطر سعودی عرب،ایران اور مراکش کی ٹیمیں بھی اچھی ٹیمیں ہیں۔ اس عالمی کپ میں اب تک ایک بڑا اپ سیٹ ہو چکا ہے،جب سعودی عرب کی ٹیم نے فیورٹ ارجنٹائن کی ٹیم کو شکست سے دو چار کر کے سب کو حیران کر دیا،لیونل میسی کی ٹیم بہت کوشش کے باوجود سعودی گول کیپر کو پسپا نہ کر سکی۔سعودی عرب اور سارے عرب میں جشن کا سماں ہے اور تو اور آج سعودی عرب میں عام تعطیل ہے،بلاشبہ یہ اس کھیل سے محبت کی عکاسی ہے۔پاکستان کے ...

پاکستان آئی ایم ایف اور معیشت pakistan imf and economy

    مہنگائی ،عوام اور حکومت   PAKASTAN IMF AND ECONOMY The cost of insuring Pakistan's five-year sovereign debt rose  1,224  basis points over the weekend, to a record high of 92.53 percent, a data showed on Monday. Rates a these levels reflect a certain default. Until the political deadlock between the government and the Imran Khan-led PTI is resolved, the country's sovereign dollar bonds will remain unsecured, analysts say. "The situation on the ground is challenging," said one analyst. But not as serious as the current (CDS) rate suggests.” The margin for any misadventure was certainly slim. are fast disappearing. The central bank's foreign exchange reserves stood at $7.959 billion as of November 11 and are sufficient for less than six weeks of imports. However, foreign exchange reserves are dwindling. As talks with the International Monetary Fund (IMF) on the ninth review of the debt facility stall, its external financing pressures are mounting. The friendly...

society build by mediaمعاشرے کی تعمیر میں میڈیا کا رول

ہم بطور معاشرہ کس طرح سوچتے ہیں  بظائر ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی رائے عامہ دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے،پرو جیو یا پرو اے۔ آر۔وائی اور  اینٹی جیو یا اینٹی اے۔آر وائی۔ماضی میں ایسی کوئی مثال شاید ہی ملے،جب دو بڑے میڈیا ہاوسز اس دیدہ دلیری سے پرو یا اینٹی حکومت یا حزب اختلاف کے طور پر سامنے آئے ہوں۔صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے بعد دونوں میڈیا ہاوسز نے بیانیے کی جنگ میں ایک دوسرے سے سبقت لینے میں جو سولو فلائٹ پکڑی ہے اس کا انجام تو لازماَ تاریخ نے طے کرنا ہے۔لیکن ایک عام پاکستانی کی رائے اور سوچ کوجس بے رحمی سےمسل کر رکھ دیا گیا ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے۔آپ ایک گھنٹے کے لیے ان چینلز کی نشریحات باری باری لگا کر دیکھ لیں،آپ کو دو مختلف راج نظر آئیں گے ایک طرف دودھ شہد اور دوسری جانب بھوک افلاس جب کہ حالت یہ ہے کہ اپنے ریاست مدینہ والے ہوں یا پیرس والے،دونوں ایک ہی حکمت عملی کے پیروکار،دونوں نے اپنے اپنے ادوار میں مہنگائی اور لاقانونیت کے سوا کچھ نہیں کیا۔اب ببانگِ دہل۔اسٹیبلشمنٹ کے کردار اور بیک چینل رابطوں پر فخر کا اظہار؟ایسے میں دونوں جماعتوں اور دونوں میڈیا ہاوسزنے مینگائ...

mam of a martyrdom

ارشد شریف کی شہادت  ارشد شریف کی شہادت کو آج غالباَ 27 دن ہو گئے ہیں ہر روز اس بہیمانہ قتل سے جڑے حالات او   ر واقعات s   زاویہ بدل رہے ہیں۔ ممکن ہے دیگر ہائی پروفائل کیسز کی طرح یہ کیس بھی تنازعات کا شکار ہو جائے،ممکن ہے اصل کرداروں کی کھوج میں کچھ ہاتھ نہ آئے۔یا اتنا وقت لگ جائے کہ اس کھوج کا نتیجہ نکل جئے لیکن فیملی میں خاص کر ماں،،،بادی النظر میں کوئی تو ہے جو اتنا طاقتور ہے جس کی اپروچ کینیا تک ہے کیونکہ کینیا کی جانب سے پاکستان میں ہوئے پوسٹمارٹم پر سوال اٹھانا اس جانب اشارہ کرتا ہے۔لیکن یہ سارے سوال اس کرب کے سامنے آج کی تاریخ تک تو بے بس ہیں ایک پرائے دیس میں شہید ہوئے ارشد شریف کو جس سے گزرنا پڑا۔اور اس کرب کی گونج ہمارے سوشل جسٹس سسٹم میں دیر تک سنائی دیتی رہے گی۔ایک لمحے کے لیے سوچیے جب ارشد شریف پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہو گا،اس وقت کی فیلنگز،کبھی سپنے میں بھی نہ سوچا ہو گا،۔گھمان بھی نہ کیا ہو گا کہ افریقہ کے ایک ملک میں بھی اس کو ٹارگٹ کیا جائے گا۔اس نے مڑ کر دیکھا ہو گا مدد کو پکارا ہو گا؟کینیا میں اس کی کوئی ماں نہیں تھی،اس کی اپنی ماں یہاں اپنہ سینہ سہلات...

watch گھڑی دو گھڑی

Clock two clock.  You must have heard this, the clock is only about two clocks. But many times this clock becomes heavy even for centuries. Take your Khan Sahib, the clock has been forced to this extent by just one clock. That against nature and mood, questions have to be answered. Today's breaking rather shocking news is related to the watch allegedly given by the Saudi Crown Prince during his visit to Saudi Arabia as a gift, probably in 2019. It was when the sun of my Khan Sahib was at its peak. may also face an inquiry. According to reports, all the gifts that are collected during foreign trips are collected in the Tosha Khana. But they are given by the heads of state, we have this constitution that our poor parliamentarians can buy these gifts by paying 20% ​​and then sell them for 100%. Estimate of value . Khan Sahib is accused that the price he has set for this precious watch is less than its real value. Another charge of the opponents is that The selling price Mr. Khan is te...

Health and Beauty secrets ,,tips for healthy and beautiful life.

T he secret of good health . Most of us have the misconception that good health is possible by eating more, which is a completely negative thought. Eating less, but eating on time is very important for good health. Eat according to calories and vitamins.It is a matter of health and fitness, while overeating is like inviting diseases,  our body system is sufficient to run our entire life without any major problems and diseases. The most important thing is the stomach,For its protection, Allah Almighty has kept the month of Ramadan Sharif to improve the overloaded stomach,But we have decided to kill him even in Ramadan in the name of IFTARI .If you want your stomach to stay healthy and energetic throughout life, avoid eating too much and ALWAYS eating at the right time.Make abstinence a part of your life. If this machine breaks down once, even after investing lots, you can restore it to its old condition.he will not be able to bring it. So the decision is in your hands, you have to ...

twenty twenty bater no 1 2 3

پاکستانی بیٹرز کی مجموئی کارکردگی کا جائزہ کرکٹ کا عالمی میلہ انگلینڈ نے لوٹ لیا ہے۔ اس کے بعد کوئی بھی ٹیم جو اس میل حصہ تھی،اس کے فین اپنی اپنی ٹیم انتظامیہ سے اس بات کی توقع کرتے ہیں کہ وہ پورا پوسٹمارٹم کرے گی۔اور أئندہ کے لیے ایسی ٹیم منتخب کرے گی جو میگا ایونٹ جیت کر نہ صرف شائقین کے زخموں پر مرہم رکھے گی بلکہ اس ہار سے سبق حاصل کر کے أئندہ کی بہتر منصوبہ بندی کرے گی۔۔جہاں تک ٹیم پاکستان کا تعلق ہے،ہمیشہ سے ہم عجیب و غریب فیصلوں اور ان کے دفاع کی عجیب عجیب دلیلوں کی تاریخ رکھتے ہیں۔پچھلے دو اڑھائی سال سے أصف علی،حیدر علی،اور خوشدل شاہ کو بطور فنشر ٹیم کے ساتھ کیری کیا اور کھلایا۔اسٹریلیا میں جا کر شایدہمیں اندازہ ہوا کہ ان پچز پر ان کھلاڑیوں کو کھلانا بنتا ہی نہیں کیونکہ ان کی تکنیک میعاری کرکٹ کھیلنے کیلیئے ہے ہی نہیں ان کو شاید دبئی شارجہ میں کھلایا جانا بنتا ہے لیکن وہاں بھی ان کی کارکردگی ایورج سے زیادہ نہیں،مجبورََأپکو نواز اور شاداب پر انحصار کرنا پڑا،یہ بات معجزہ سے کسی طور کم نہ ہے کہ ہم نہ صرف فائنل کھیلے بلکہ انگلینڈ کو بمشکل جیت ملی،پاکستانی باؤلنگ کی سراہنا نہ ...

World cup end's with good notes but not for Pakistan .

So,gays, it's all over. I,feel it's true end of the world cup 2022. Most favourite England won by some distance. But win is always win .it is not not the end which is Pakistan is looking for. Not forget poor bating displayed by Pakistan specialy m waseem and Iftikhar. Played so many dot,s and showcase nothing On the board. Both players ofter he boled give so many things runs  and give England baters chance to cross over. Go back to home give the chance to someone who is deserving.

CAUGH CARE &TREATMENT

آج ہم آپ سے جس چیز کو شئیر کرنے جا رہے ہیں  وہ ہماری فیلڈ نہیں اصل میں ہوا کچھ یوں کہ کافی دنوں سے کھانسی کی   ایک نادر الوجود قسم سے پالا پٌڑا ہوا تھا اب آپ کہیں گے کہ سردی میں تو کھانسی ایک عام سی بات ہے لیکن ایسا نہیں تھاکہ اب کی بار جس مصیبت سے پالا پڑا تھا یہ کھانسی کی کوئی انتہائی قسم تھی سو بہت تحقیق اور تلاش بسیار کے بعد ایک نسخہ ہاتھ لگا سوچا نہ جانے کتنے لوگ اس مصیبت سے جُوج رہے ہونگے سو بہت سی ادویات کے استعمال اور تحقیق کے بعد ایک ایسا نسخہ ہاتھ لگا جو نہایت سستا اور اآسان ہے اور آپ کے بجٹ کو بھی خاص متاثر نہیں کرے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک پنساری کی دوکان  ہم آپ سے کچھ مختلف شئیر کرنے جا رہے ہیں ہوا یوں کہ جونہی سردی نے انٹری ماری۔۔کھانسی کی ایک نادر الوجود قسم نےپر جانا ہے اور تین چیزیں لینی ہیں نمبر ون الائچی،نمبر ٹو کالے مرچ،اور نمبر تھری لونگ،مقدار کاتعین آپ نے خود کرنا ہے ہر گھر کے کچن کا حصہ تصور ہونے والی یہ اشیاء ایک تو خراب نہیں ہوتی اور دوسرا سردیوں میں ان کا استعمال کسی نہ کسی طور ہوتا ہی ہے ان تین چیزوں کا آپ نے کرنا یہ ہے ک...

? T TWENTY WORLD CUP PAKISTAN WIN

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ کا سب سے بڑا میلا،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنی تمام رعناعیوں،دلچسپیوں،اور شائقین کی محبتیں سمیٹتے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اس ورلڈ کپ نے ویور شپ میں تمام ورلڈکپس کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔اسی طرح گراؤنڈ میں موجود شائقین کی تعداد کے اعتبار سے بھی یہ ورلڈ کپ تاریخی ثابت ہواہے۔ اسی طرح چند ایک میچز کے بارش سے متاثر ہونے کے سوا مکمل طور پر ایک ڈسپلن ورلڈ کپ ثابت ہوا ہے، جس پر کرکٹ اسٹریلیا مبارک باد کی مستحق ہے۔اب اتوار کو نئے عالمی چمپین کا فیصلہ ہو جائے گا۔موسم کا حال بتانے والوں کا خیال ہے کہ اتوار کو بارش کا امکان ہے اس طرح ریزرو دن یعنی پیر کو بھی بارش کا امکان موجود رہے گا،لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ اسٹریلیا کے موسم اور پاکستان کی سیاست کے بارے میں،پری ڈکٹ، کرنا اپنی کریڈیبلیٹی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ فائنل سے پہلے ذرہ پورے ورلڈ کپ پر ایک نگاہ دوڑا لیتے ہیں،گروپ ون میں موجود ٹیموں میں اسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سری لنکا اور انگلینڈ میں سے کرکٹ پنڈتوں اور تجزیہ نگاروں کا خیال تھا کہ ا سٹریلیا،انگلینڈ سیمی فائنل تک جائیں گے لیکن اسٹریلیا کی افتتاعی میچ کی ہ...
óóISLAMABAD - Prime Minister Shehbaz Sharif on Wednesday held a meeting with Pakistan MuslmLeague-Nawaz (PML-N) supreme Nawaz Sharif in London, reported According to sources, key political issues in Pakistan were discussed during the meeting. The PML-N vice-president Maryam Nawaz, Hussain Nawaz, Hassan Nawaz, Salman Shehbaz and other family members of Sharif family were president during the meeting Overall political situation in the country also came under discussion during the meeting. Discussion was also held on key appointment in the country. Sources informed that Nawaz Sharif has directed the Prime Minister to consult with the allied parties before taking any decision.Sources further informed that the consultation process between top leadership of the PML-N will continue today (Thursday). It is expected that there more meetings will be held. it...

Allama Iqbal( 09/11/1877)to (21/04/1938)

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے پھوچھے بتا تری رضاء کیا ہے عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی اور جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے ضمیر جاگ ہی جاتا ہے ،اگر زندہ ہو اقبال کبھی گناہ سے پہلے، کبھی گناہ کے بعد کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے وہ کون سا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرےپروردگار سے سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ جس کھیت سے دہقاں کو میسر نیہں روزی اس کھیت کے ہر خوشہءِ گندم کوآگ لگادو کسی کی نظر میں اچھے تھے ،کسی کی نظر میں برے تھے حقیقت میں جو جیسا تھا ،ہم اسکی نظر میں ویسے تھے اپنی مٹی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگِ مر مر پپہ چلو گے توپھسل جائوگے تندئِ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانےکیلیے جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمین سے آنے لگی صدا تیرا دل تو صنم آشنا، تجھےکیا ملے گا نماز میں خواءشیں تو بادشاءوں کو غلام بنا دیتی ہیں مگر، صبر غلاموں کوبادشا بنا دیتا ہے

baboo told me

ارے بابو بتانا زرہ   اونچی فصیلوں میں مہنگائی کا چورن بکتا ہے کہ نہیں    بڑے ایوانوں میں چھوٹا غم بھی دِکھتا ہے کہ نہیں   پہاڑوں سے گرے پانیوں میں ڈوبے سپنوں کا   میرے شہر میں بے گھرپریشاں میرے اپنوں کا   کہیں کسی فائل میں نام لکھا بھی ہے   کون کرے گا انکے کام لکھا بھی ہے   ارے بابو بتانا زرہ   بہتے بستوں میں علم بھی بہہ گیا کیا؟   جہاں احساس مر گئے واں رہ گیا کیا؟   مرے قلم کے مزدور کو مر کے بتانا پڑا   خطرہ تھا تبھی تو اسے کینیا جانا پڑا   ارے بابو بتانا زرہ   اس کا نام لکھنے سے ڈرتے ہیں قلم سنو   کسی معصوم کے ہاتھ دیتے ہیں علم سنو   اب یہ راز قیامت کھولے گی   جو نہ بولا اس کی قبر بولے گی

khan claim advance knowldge of attack

In an interview with CNN’s on Monday Mr Khan said three bullets were removed from his right leg while some shrapnel was left inside his left leg and that it would take him “four to six weeks” to resume his activities after the Wazirabad assassination attempt. Talking about the incident, Imran Khan claimed that there were two shooters and “maybe another one”. “There was this guy who fired the first volley ... then there was another volley [that] came in over our heads because we were falling, ” he added, terming the attack a “planned assassination attempt . ”. that means the papular leader in pakistan was under threat and he was know but ,his commitment to the cause is . so important where mr khan not affraid to loss of life . ...

تاریخ کا بدلہ

ہم بھی بھلکڑوں کی طرح واقعات کو بھولتے جاتے ہیں اور اگلے دن کا سفر شروع کر دیتے ہیں ۔آپ قومی سانحات کی طویل فہرست کا مطالحہ کریں تمام ہاہی پروفائل کیسز کے شوائد متانے سے لیکر ان کی تفتیش تک کے تمام مراحل تنازعات کا شکار ہو جاتے ہیں یا کر دیے جاتے ہیں۔ یہ قومی بد نصیبی ہی نہیں ہماری قومی بے حسی کا بھی عکاس ہے آپ حالیہ واقعات کو ہی لے لیں اپوزیشن اور حکومت دونوں ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنے کی سر توڑ کوشش کر رہی ہیں ۔ممکن ہے اس کا فائدہ ان طاقتوں کو ہو جن کا کام ملک کی بنیادوں کو ہلانا ہو ۔ خان صاحب کے کیس میں تو کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ جو ہوا صحیح ہوا ۔لیکن جس طرح اس کا مذاق اڑایا گیا قابلِ افسوس ہے ۔اسی طرح خان صاحب بھی شاید غیر ضروری لوگوں کے نام، ایف آئی آر،میں درج کر کے سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں کبھی کبھی زندگی سے زیادہ سیاست اہم ہو جاتی ہے اسی طرح پولیس کا یہ کہنا بھی مضحکہ خیز ہے کہ ایف آئی آر وہ اپنی مرضی سے کاٹے گی گویا اس شخص کی کوئی اہمیت نہیں جس پر حملہ کیا گیا کل کو پولیس یہ بھی کہے گی گواہ بھی اس کی مرضی کے ہوں گے ۔سانحہ ماڈل ٹاون جس کے اوپر سیاست کر کے عمران ...

لانگ مارچ سے دھرنا مارچ تک !From Long March to Dharna March!

 لانگ مارچ سے دھرنا مارچ تک ! پاکستان میں مارچ دھرنے احتجاج کوئی نئی بات نہیں ۔ نہ ہی یہ کوئی ایسی بات ہے کہ جو پہلی دفعہ سنی ہو ۔ آپ کو ابو سے ڈانٹ پڑے آپ سڑک پہ دھرنا دے سکتے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے 2014 کے گلیمرس دھرنے کو البتہ ممتاز حیثیت حاصل ہے ۔ لیکن یہی پی ٹی آئی جب اقتدار میں تھی تو خادم رضوی صاحب کے دھرنے کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کی گئی ۔ لیکن کیا کہنے اس اقتدار کے ۔ آپ مسندِاقتدار پہ براجمان ہوتے ہی سارے وعدے ،ساری اخلاقیات، ہر قسم کی مہنگائی اور قانون ضوابط نہ صرف بھول جاتے ہیں بلکہ ساری خرابیوں ،سارے مسائل کی جڑ آپ کو صرف اور صرف اپوزیشن لگتی ہے ،ادھر اق تدار سے نکلے مہنگائی غربت بے روزگاری ،عوام کا درد صاحبان کا تکیہ کلام بن جاتا ہے ۔ اب تو ہ میں شبہ ہو چلا ہے ۔ دشمن کا کیا بھروسہ کسی نے مسند ِاقتدار پہ جادو کر دیا ہو ۔ اقتدار کا ملنا اقدار کا چھننا گویا ایک ہی بات ہے ۔ ایسے میں ان وزیروں ،مشیروں کے چہرے آنکھوں کے سامنے گھوم جاتے ہیں جو صاحبان کو سب اچھا بلکہ بہت اچھا کی رپورٹس دے دے کر نہیں تھکتے ۔ حیرت انگیز بات وہی ہیں جنہیں لوگ الیکٹیبلز ،کے نام سے یاد کر کے صبع...